دامادِ عثمان مروان بن حکم کی حقیقت
*× دامادِ عثمان مروان بن حکم کی حقیقت × قسط ۞٧۞* *۞دامادِ عثمان مروان بن حکم نے سنتِ رسولﷺ وآلہ کو اِس لیئے ترک کیا تاکہ وہ علیؑ کو گالیاں دے۞* قارئین : قسط نمبر دو ٢ میں ہم نے دامادِ عثمان مروان بن حکم کے حوالے سے گزارش کی تھی کہ وہ صحیح بخاری کی روایت کے مطابق تارکِ سنتِ رسولﷺ وآلہ ہے اور دامادِ عثمان مروان بن حکم کے جہنمی ہونے کیلئے یہ کافی ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ دامادِ عثمان مروان بن حکم نے اِس ( سنتِ رسولﷺ وآلہ ) کو ترک کیا؟ سنیوں کے علامہ انور شاہ کشمیری اُس (بخاری والی) روایت کی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "سنت نبوی یہ ہے کہ نماز کو خطبہ سے پہلے ادا کیا جائے، مگر دامادِ عثمان مروان بن الحکم نے خطبہ کو نماز پر پہلے جاری کر دیا (یعنی سنت کو ترک کیا) *کیونکہ وہ خطبے میں علی ابن ابی طالب کو برا بھلا کہتا تھا۔* *حوالہ:[ فیض الباری شرح صحیح بخاری، جلد ١ ، ص ٤٦٧، کتاب العیدین]* قارئین: آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ: ۞١۞ دامادِ عثمان مروان بن حکم نے سنتِ رسولﷺ وآلہ کو ترک کیا *۞٢۞ ترک اس لیئے کیا تاکہ وہ لوگوں سے سامنے نفسِ رسولﷺ برادرِ رسولﷺ سید المسلمین امیر...