Posts

Showing posts from September, 2020

روایات احراق آگ رتد کی بحث و تحقیق ‏

Image
ViewArticlePage   روایات احراق مرتد کی بحث و تحقیق    2010-09-12 10:10:17    CountVisit :  80     Sendtofriend      جو کچھ گزشتہ فصلوں میںبیان ہوا وہ عبدا للہ بن سبا اس کے نذر آتش کرنے اور اس سلسلہ میں حدیث و رجال کی شیعہ و سنی کتابوں سے نقل کی گئی مختلف اور متناقض روایتوں کا ایک خلاصہ تھا ۔            لیکن تعجب کی بات ہے کہ اسلامی دانشوروں اور فقہاء ، خواہ شیعہ ہوں یا سنی ان میں سے کسی ایک نے بھی ان روایتوں کے مضمون پر اعتماد نہیں کیا ہے اور شخص مرتد کو جلانے کا فتوی نہیں دیا ہے بلکہ شیعہ و سنی تمام فقہاء نے ان روایتوں کے مقابلے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ ہدی  سے نقل کی گئی روایتوں پر استناد کرکے مرتد کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے نہ جلانے کا۔            اب ہم یہاں پر مرتدوں کے بارے میں حکم کے سلسلے میں شیعہ و سنی علماء کا نظریہ بیان کریں گے اور اس کے بعد ان روایات کے بارے میں بحث وتحقیق کا نتیجہ پیش کریں گے...