میلاد کہاں لکھا ہے
میلاد کہاں لکھا ہے؟؟؟؟ غور سے پڑھو میلاد یہاں لکھا ہے 450 کتب کے زبردست حوالہ جات وہ بھی عرب علما کے *نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول، سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں مناررہےہیں* اگر کوئی میلادپاک کا انکاری ہو اور اپنی جہالت کی وجہ سے کہے کہ میلاد کہاں سے ثابت ہے تو اس بے عقل وجاہل سے کہیں کہ سندھی واردو علماء کی تو کثیر تعداد کتب موجود ہیں لیکن۔۔۔۔! علماء عرب کی میلاد النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لکھی جانیوالی تقریبا ساڑھے چارسو (450) سے زیادہ معروف کتب میں حضورپاکؐ کا نہ صرف میلاد پاک جائز لکھا ہے بلکہ میلاد پاک کے فیوض وبرکات بھی بےشمار لکھے ہیں ان کتابوں سے استفادہ حاضل کریں اور گستاخیءرسالتؐ سے دور رہیں 👇👇👇👇👇 * الدر المنظم فی مولد النبی الاعظمﷺ شیخ ابو العباس احمد اقلیشی (م 550ھ) * بیان المیلاد النبویﷺ * مولد العروس شیخ علامہ ابن جوزی (597ھ) * التنویر فی مولد البشیر النذیرﷺ شیخ ابن دحیہ کلبی (م 233ھ) * عرف التعریف بالمولد الشریف شیخ حافظ شمس الدین جزری (660ھ) *المورد العذب المعین فی مولد سید الخلق اجمعینﷺ شیخ ا...