مشاجرات صحابہ
*جناب قاری حنیف ڈار صاحب کا ناصبی مولوی فہد حارث کی پوسٹ پر کمنٹ* فہد حارث صاحب نے *مشاجرات صحابہ کےبارے کف لسان* کا کہا تو قاری حنیف ڈار صاحب نے کمنٹ میں لکھا لیکن وہ کمنٹ یہاں لکھنے سے پہلے ایک چیز کی وضاحت کر دیتا ہوں کہ یہ *مشاجرات صحابہ اور کف لسان* ہے کیا بلا ، اور اسکو کیوں اتنے مشکل الفاظ میں پیش کیا جاتا ہے کہ عنوان ہی عام انسان کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے تاکہ جو شخص بھی پہلی نظر پوسٹ پر ڈالے تو اتنا مشکل الفاظ پر مشتمل عنوان دیکھ کر ہی پوسٹ کو اگنورکر دیتا ہے کہ عنوان ہی سمجھ سے باہر ہے تو اندر کیا خاک سمجھ آئے گا؟؟؟ اس لیے ہم عام قاری کے لیے اس عنوان کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ ایسے مشکل عنوان آخر کیوں دئیے جاتے ہیں۔ پہلے الفاظ کے لغوی معنی دیکھیں۔ *مشاجرات صحابہ* معنی صحابہ کا آپس میں ہونے والا لڑائی جھگڑا ، خون خرابہ ، اختلافات وغیرہ *کف لسان* معنی زبان بندی سارے عنوان کا مطلب ہوا کہ صحابہ کے درمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے خون خرابے فسادات اور اختلافات پر خاموشی اختیار کرنا *لیکن کیوں* کیوں خاموشی اختیار کی جائے تاکہ صحابہ کے غلط کردار ی...