Posts

ابو مخنف تاریخ میں ثقہ ہے

ابو مخنف کو ہمارے یہاں خاصی بُرا بھلا کہا جاتا ہے کہ کذاب ہے حالانکہ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اس کو کذاب صرف متأخرین نے کہا ہے۔یہ حدیث میں ضعیف ہے کیونکہ کثرت سے مجاہیل سے روایت کرتا ہے جو کہ ضعف کی ایک وجہ ہوتی ہے اور ایسے شخص کی احادیث میں شبہ ہر وقت رہتا ہے، مگر تاریخ میں ثقہ ہے۔ دلائل پیش ہیں: ۱۔ ابن فقیہ الہمذانی رحمہ اللہ نے اس کو "الثقة المؤتمن" قرار دیا ہے۔ [كتاب البلدان لابن الفقيه، صفحہ نمبر ۲۵۵] یہ ایک توثیق ہے۔اور ابنِ فقیہ الہمدانیؒ کا اپنا موضوع تاریخ و جعرافیہ ہی تھا۔اس فن میں ان کی مہارت کا کسی نے انکار نہیں کیا ہے۔ ۲۔ اس کے علاوہ مؤرخ یعقوبی اس کو ابو جعفر منصور کے دور کے بڑے علماء میں شمار کیا ہے۔ [تاريخ اليعقوبي، صفحہ نمبر ۲۷۴]  مؤرخ یعقوبی کی اس کتاب کی تعریف امام زرکلی رحمہ اللہ نے فرمائی ہے۔ [الأعلام للزركلي، جلد ۱، صفحہ نمبر ۹۵] ۳۔ امام ابن کثیر (المتوفیٰ: ۷۷۴ھ) کہتے ہیں:  ذكر ابن جرير عن ابي مخنف لوط بن يحيى وهو أحد أئمة هذا الشأن  ترجمہ: ابن جریر نے نقل کیا ابو مخنف لوط بن یحیی سے جو کہ اس معاملہ (تاریخ میں) میں امام ہیں۔ [البداية والنهاية ط هجر...

عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ امامت

عقیدہ ختم نبوت اور عقیدہ امامت سوشل میڈیا یا عام زندگی میں ہمارے مسلمان بھائی یہ اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن نے عقیدہ امامت کو بیان نہیں کیا آپ شیعہ حضرات اسکو اس قدر کیوں بڑھ چڑھ کر بیان کرتے ہو اور اپنے اصول دین میں شامل بھی کرتے ہو۔ جبکہ اس پہ ایمان لانے کی کوئی ایک آیت بھی قرآن میں موجود نہیں ہے۔  ہم جواباً عرض کرتے ہیں آپ ختم نبوت کو جو اتنا بڑھ چڑھ کر بیان کرتے ہو اور اسی بنا پر مرزا غلام احمد قادیانی کو کافر و مرتد قرار دیتے ہو اور انکے فالورز کو بھی کافر کہتے ہو۔ کیا ختم نبوت پہ ایمان لانے پہ کوئی تاکید قرآن نے کی ہے؟؟ جواب دیا جاتا سورہ احزاب میں خاتم النبین کی ایک آیت موجود ہے اور وہی کافی ہے اس عقیدہ کو ماننے کے لئے۔  تو ہم بھی جواباً یہی گذارش کرتے ہیں اگر ایک آیت جس میں بیان ہوا ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبین ہیں اس سے عقیدہ بنانا اسلامی رکن قرار پاتا ہے اور اسی کی وجہ سے اس کے منکر کو مسلمان نہیں سمجھا جاتا تو سوچو امامت پہ تو قرآن نے متعدد آیات پیش کی ہیں ۔ پہلی آیت ‏Holy Quran 2:124 ------------------ ۞ وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَ...

کیوں علی ع نے فدک واپس نہیں لیا

https://fb.watch/cN2sbVLTln/

ابن ملجم کون تھا۔

ابن ملجم کون تھا۔ حضرت علی علیہ سلام کی ظاہری خلافت کا زمانہ آیا تو حضرت علی نے یمن میں اپنے عامل نمایندے کو خط لکھا۔ اور اس سے درخواست کی کہ لوگوں کے ساتھ عدل و انصاف سے پیش آۓ۔  اور اخر میں اس سے چاہا کہ دس لائق ترین اپنے معتمد افراد کو ایک خاص کام کےلیے حضرت علیؑ کے پاس بھیجے۔ اور اس نے سو افراد کو منتخب کیا۔ اور پھر ان میں دس لوگوں جو سبھی سے افضل اور اچھے تھے انتخاب کیا۔ ان دس لوگوں میں سے ابن ملجم مرادی بھی شامل تھا۔ جب یہ لوگ حضرت علیؑ کے پاس پہنچے۔ ابن ملجم شجاع فصیح و بلیغ تھا۔اس کو ان لوگوں نے اپنا سخن گو بنایا۔ تا کہ حضرت سے گفتگو کرے۔ اور مدح میں جو اس نے خود اشعار لکھے تھے وہ پڑھے۔ اس کی تمام باتوں میں ایک بات یہ تھی کہ ہم فخر کرتے ہیں۔ اپ فرمان دیں۔  ہم سب غلامی کریں۔ اور ہماری تلواریں اپ کے دشمن کےلیے امادہ ہیں۔ حضرت علیؑ نے بعد میں اس کو اپنے پاس بلایا۔ اور فرمایا۔ تمھارا نام کیا ھے۔ اس نے کہا عبدالرحمن۔ حضرت نے کہا تمھارے باپ کا کیا نام ھے۔ اس نے کہا ملجم۔ حضرت نے کہا کس قبیلے سے ھو۔ اس نے کہا مراد سے۔ پھر حضرت نے اس سے تین مرتبہ کہا۔ کیا تم مرادی ھو۔ کیا تم م...

الفاظِ سلام کی تعریف و تنکیر ، فرق کیا ہے؟

https://www.urdunews.com/node/322411

السَّابِقُونَ

علیک السلام ۔۔ مرحوم سيد مرتضي رحمة الله عليه اس سلسلے میں فرماتے ہیں۔۔ وأول ما نقوله: إن ظاهر هذه الآية لا تقتضي أن السبق المذكور فيها إنما هو السبق إلي اظهار الإيمان والاسلام واتباع النبي صلي الله عليه وآله، لأن لفظ ( السابقين ) مشتركة غير مختصة بالسبق إلي شئ بعينه. وقد يجوز أن يكون المراد بها السبق إلي الطاعات، فقد يقال لمن تقدم في الفضل والخير: سابق ومتقدم. قال الله تعالي: (وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ. أُوْلَئكَ الْمُقَرَّبُون ) (الواقعة / 10 و 11 ) فإنما أراد المعني الذي ذكرناه، وقال تعالي: (ثمُ َّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهِ وَ مِنهْم مُّقْتَصِدٌ وَ مِنهْمْ سَابِقُ بِالْخَيرْاتِ ) (فاطر / 32 ) ويكون معني قوله تعالي ( الأولون ) التأكيد للسبق والتقدم والتدبير فيه، كما يقال: سابق بالخيرات أول سابق. وإذا لم يكن هاهنا دلالة تدل علي أن المراد بالسبق في الآية إلي الإسلام فقد بطل غرض المخالفين وإذا ادعوا فيمن يذهبون إلي فضله وتقدمه أنه داخل في هذه الآية إذا حملنا علي السبق في الخير والدين احتاجوا إلي دليل غير ظاهر الآية، ...

افضل_کون؟؟ حضرت ابوبکر یا حضرت علی؟؟؟

#افضل_کون؟؟ حضرت ابوبکر یا حضرت علی؟؟؟ 👈ایک سنی عالم ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے حضرت *ابوبکر ، عمر اور عثمان* افضل ہیں ، ایک دن ایک عورت نے اٹھ کر کہا کہ  🔴اے مفتی صاحب کیا حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان اپنی نمازوں میں محمد وآل محمد پر درود بھیجتے تھے ؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں ، تینوں کے تینوں خلفائ اپنی نمازوں میں محمد و آل محمد پر درود بھیجتے تھے۔ 🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں آل محمد پر درود بھیجنا واجب ہے؟ ✅مفتی نے کہا کہ ہاں بالکل واجب ہے، 🔴عورت نے کہا کہ کیا آل محمد پر درود بھیجے بغیر نماز قبول ہوجاتی ہے ؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ، بالکل بھی قبول نہیں ہوتی، آل محمد پر درود پڑھنا ضروری ہے، 🔴عورت نے کہا کہ کیا مولا علی فاطمہ حسن اور حسین [ علیہم السلام] اپنی نمازوں میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجتے تھے؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ۔ 🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے؟ ✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں باطل ہوجاتی ہے۔ 🛑 عورت نے کہا کہ مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ ، آپ نے مسئلہ ہی حل کردیا ...