کیا معاویہ کاتب وحی تھا
👈👈👈 کیا معاویہ کاتب وحی تھا ?? خود ساختہ روایت کے بطلان میں مدلل تفصیلی جوابات ۔ ممبران گروپ کیلیئے ایک زبردست علمی و تحقیقی پوسٹ : 1- معاویہ کے کاتب وحی ھونے کی روایت کی تحقیق ۔ 2- مندرجہ روایت کے ضعیف ھونے کے دلائل ۔ 3- مندرجہ روایت اور اھلسنت ۔ 4- کتابت گناہ سے معصوم نہیں بناتی ۔ (مرتد ھونا) 5- کاتب وحی کی میت کو زمین نے قبول نہیں کیا ۔ 6- معاویہ کی حضرت علی (ع) سے دشمنی ۔ 7- عیسائی اور ۔۔۔۔۔ کاتب وحی ۔ 8- معاویہ کے مسلمان ھونے کی تاریخ ۔ 9- روایت کا کتب شیعہ میں ھونے کا جواب ۔ 10- روایت کے دیگر پہلو اور ۔۔۔۔۔ متفرقات ۔ (بشکریہ ابرار حسین بخاری) جو چیز ھمیں روایات اور تاریخی کتب سے ملتی ھے ۔ اور ثابت شدہ ھے ، وہ یہ ھے امیر المومنین علی علیہ السلام ، ابی بن کعب ، زید بن ثابت اور ۔۔۔ دیگر کاتب وحی تھے ۔ لیکن معاویہ بن ابو سفیان کا بھی کاتب وحی ھونا ثابت نہیں ھے اور اھلسنت کے بزرگ علماء نے اس بات کو بنو امیہ کا شاخسانہ قرار دیا ھے ۔ 👈 معاویہ کا کاتب وحی ھونے کی روایت کی تحقیق : اھلسنت کے منابع میں اھم ترین روایت جو معاویہ کو کاتب وحی ھونا بتاتی ھے ۔ وہ صحیح مسلم نیشاپوری کی رو...