*قضیّہ ازدواج عمر ابن خطاب* بعض لوگوں کا گمان باطل ہے کہ عمر ابن خطاب کی شادی دختر امیرالمومنین مولا علیؑ ؑسے ہوئی تھی۔۔۔ لیکن!!! قرآن حکیم ۔لعنت اللہ علیٰ الکاذبین (جھوٹوں پر اللہ کی لعنت)۔سورۃ آل عمران۔آیت۔61 علم الریاضیات اس بات کی نفی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ یہ بات جھوٹ اورافتراء کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ غور سے پڑھیں۔۔۔👇🏻 تو تاریخ کہتی ہے کہ جب عمر ابن خطاب اسلام لائے تو ان کی عمر چالیس(40) برس تھی. اور تریسٹھ(63) برس کی عمر میں عمر ابن خطاب وفات پا گئے امیر المومنین علی ؑ دعوت ذوالعشیرہ میں نو(9) برس کے تھے۔ امیر المومنین علی ؑ نے جب سیدۃالنساء العالمین ؑ سے شادی کی تو آپ ؑ پچیس(25) برس کے تھے۔ یعنی دعوت ذوالعشیرہ کے سولہ(16)برس بعدامیر المومنین علی ؑ کی شادی ہوئی۔ اور عمر بن خطاب دعوت ذولعشیرہ کے سات(7)برس بعد اسلام لاِئے یعنی جب عمر ابن خطاب نے کلمہ پڑھا تو امیرالمومنین علی ؑسولہ(16)برس کے تھے۔ عمر ابن خطاب کے اسلام لانے کے نو(9) برس بعدامیر المومنین علیؑ کی شادی ہوئی،تب امیر المومنین علی علیہ السلام پچیس (25) برس کے تھے۔ (9+16) 25 = برس جب...