قضیّہ ازدواج عمر ابن خطاب
*قضیّہ ازدواج عمر ابن خطاب*
بعض لوگوں کا گمان باطل ہے کہ عمر ابن خطاب کی شادی دختر امیرالمومنین مولا علیؑ ؑسے ہوئی تھی۔۔۔
لیکن!!!
قرآن حکیم ۔لعنت اللہ علیٰ الکاذبین (جھوٹوں پر اللہ کی لعنت)۔سورۃ آل عمران۔آیت۔61
علم الریاضیات اس بات کی نفی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ یہ بات جھوٹ اورافتراء کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔
غور سے پڑھیں۔۔۔👇🏻
تو تاریخ کہتی ہے کہ جب عمر ابن خطاب اسلام لائے تو ان کی عمر چالیس(40) برس تھی.
اور تریسٹھ(63) برس کی عمر میں عمر ابن خطاب وفات پا گئے
امیر المومنین علی ؑ دعوت ذوالعشیرہ میں نو(9) برس کے تھے۔
امیر المومنین علی ؑ نے جب سیدۃالنساء العالمین ؑ سے شادی کی تو آپ ؑ پچیس(25) برس کے تھے۔
یعنی دعوت ذوالعشیرہ کے سولہ(16)برس بعدامیر المومنین علی ؑ کی شادی ہوئی۔
اور عمر بن خطاب دعوت ذولعشیرہ کے سات(7)برس بعد اسلام لاِئے
یعنی جب عمر ابن خطاب نے کلمہ پڑھا تو امیرالمومنین علی ؑسولہ(16)برس کے تھے۔
عمر ابن خطاب کے اسلام لانے کے نو(9) برس بعدامیر المومنین علیؑ کی شادی ہوئی،تب امیر المومنین علی علیہ السلام پچیس (25) برس کے تھے۔ (9+16) 25 = برس
جب امیر المومنین علیؑ کی شادی ہوئی تب عمر ابن خطاب (49) برس کے تھے(49=40+9برس)۔
کیا ایسا نہیں ہے؟
اللہ تعالیٰ نے امیر المومنین علیؑ کو شادی کے ایک برس بعد امام حسنؑ عطا فرمائے۔
دو(2) برس بعد امام حسینؑ عطا فرمائے
چار(4)برس بعدسیدۃ زینبؑ کی ولادت ہوئی۔
امیر المومنین علیؑ کی شادی کے چھ(6) برس بعد سیدۃ اُم کلثوم ؑ اس دنیا میں تشریف لائیں،
پس سیدۃ اُم کلثومؑ کی دنیا میں آمدکے وقت عمر ابن خطاب پچپن(55) برس کے تھے۔
(55=49+6 برس)
عمر ابن خطاب تریسٹھ(63) برس کی میں وفات پا گئے۔
سیدۃ ام کلثومؑ بنت امیرالمومنین علیؑ کی دنیا میں آمد کے بعد عمرابن خطاب آٹھ(8)برس زندہ رہے۔
(8=63-55برس)۔
اہلسنت علماء کے بقول عمر ابن خطاب کی وفات سے تین(3)برس پہلے شادی ہوئی اور ایک بیٹا پیداہوا جس کا نام زید ابن عمر تھا یوں شادی کے وقت سیدۃ ام کلثومؑ کی عمر پانچ(5)برس بنتی ہے۔
(5=8-3برس)۔
کیاعقل و منطق اس بات کو قبول کرتی ہے کہ پانچ (5) برس کی عمر میں کسی عورت کی شادی ہو جائے؟؟؟
اوراس سے ایک بچہ بھی پیدا ہو جائے جس بچے کا نام زید ابن عمر رکھا گیاتھا؟؟؟
اب یہ لوگ اپنے علماء و شیخین کی جھوٹی باتوں اور افتراء بازیوں کیوجہ سے
*اللہ کی لعنت کا مستحق ہیں*
*(لعنت بر دشمن اہلبیت علیہم السلام)*
Comments
Post a Comment