Posts

خلفائے اثنا عشر اور علمائے اہلسنت

القندوزي الحنفي، الشيخ سليمان بن إبراهيم (متوفي1294هـ) ينابيع المودة لذوي القربي، ج3، ص291، تحقيق سيد علي جمال أشرف الحسيني، ناشر: دار الأسوة للطباعة والنشر ـ قم، الطبعة:الأولي، 1416هـ. علمائے اہل سنت کے اعتراف : حضرت مہدی (ع)، خلفائے اثنا عشر اور نسل رسول خدا (ص) میں سے ہیں، اسکے باوجود کہ علمائے اہل سنت نے بہت ہی کوشش کی ہے کہ حدیث «خلفای اثنا عشر» کے مصداق کو بنی امیہ و بنی عباس کے خلفاء بیان کریں، لیکن پھر بھی اہل سنت کے بہت سے علماء نے اعتراف کیا ہے کہ حضرت مہدی (ع) ان بارہ خلفاء میں سے ایک ہیں: 1. ابن كثير دمشقی: ابن كثير دمشقی سلفی نے اپنی تفسیر میں اقرار کیا ہے کہ یہ روایت ان بارہ صالح خلفاء پر دلالت کرتی ہے کہ جو حق کو برپا و قائم کریں گے، اور ان بارہ خلفاء میں سے ایک مہدی ہے کہ روایات میں اسکے آنے ( ظہور ) کے بارے میں بشارت دی گئی ہے: ومعني هذا الحديث (البشارة) بوجود اثني عشر خليفة صالحا يقيم الحق ويعدل فيهم... والظاهر أن منهم المهدي المبشر به في الأحاديث الواردة بذكره أنه يواطئ إسمه إسم النبي صلي الله عليه وسلم وإسم أبيه إسم أبيه فيملأ الأرض عدلا وقسطا كما ملئت جورا وظلما. ی...

آیت استخلاف

Ayat Istikhlaf, Khilafat wali Ayat ki Tafseer Allama Talib Jauhari https://youtu.be/2iZt1ovgCIc

معاویہ کو عرس

محبینِ معاویہ سے سوال بعد میں کیے جائیں گے پہلے یہ بتا دوں کہ صحابیت اتباعِ رسول کا نام ہے قتل و قتالِ اصحابِ رسول اور سب و شتم بر نفسِ رسول کا نام صحابیت سے نہ جوڑا جائے کیونکہ اتباعِ نبوی سے نکل جانے سے صحابیت زائل ہوجاتی ہے  لیکن یہ بھی یاد رہے جو صحابی رسول اعظم کی رحلت کے بعد شریعتِ رسول کا کھلواڑ کرے وہ  رسول اللہ کو ایذا دے وہ قران مجید کے مطابق موذیِ رسول و خدا ہے ارے  صاحب آپ کے نزدیک  معاویہ کی خطاء پر ان کے لیے اجر و ثواب ہے تو پھر یہ فرما دیں کہ ان میں سے کون کون سی خطاء پر کتنا کتنا اجر ملے گا خطائیں بتا رہا ہوں آپ سے اور آپ کے ماننے والوں سے گزارش ہے کہ جواب دیکر مشکور فرمائیں 1) احادیث مبارکہ میں کافر مسلمان کا وارث نہیں ہوسکتا اور نہ مسلمان کافر کا۔ لیکن  معاویہ نے اپنے دور میں یہ خطاء و گناہ کیا (البدایہ والنہایہ جلد 8 ص232) اس پر کتنا اجر ملے گا؟؟ 2) قرآن و سنت کی رو سے مال غنیمت کی تقسیم کے خلاف  معاویہ سونا چاندی اپنے لیے نکلوانے کے بعد باقی تقسیم کرتے (طبقات ابن سعد جد 7 ص 28۔ طبری جلد 4 ص 187۔ الاستعیاب جلد 1 ص 118، ابن اثیر جلد 3 ص 23...

ابن تیمیہ کا اعتراف کہ صحابی ولید شرابی اور فاجر تھا

ابن تیمیہ کا اعتراف کہ صحابی ولید شرابی اور فاجر تھا! الفتاوى الكبرى (2/ 308) ﻭَﻣَﻦْ ﺗَﺮَﻙَ ﺍﻟْﺠُﻤُﻌَﺔَ ﻭَﺍﻟْﺠَﻤَﺎﻋَﺔَ ﺧَﻠْﻒَ ﺍﻹِﻣَﺎﻡِ ﺍﻟْﻔَﺎﺟِﺮِ ﻓَﻬُﻮَ ﻣُﺒْﺘَﺪِﻉٌ ﻋِﻨْﺪَ ﺍﻹِﻣَﺎﻡِ ﺃَﺣْﻤَﺪ ﻭَﻏَﻴْﺮِﻩِ ﻣِﻦْ ﺃَﺋِﻤَّﺔِ ﺍﻟﺴُّﻨَّﺔِ .. وَالصَّحِيحُ أَنَّهُ يُصَلِّيهَا، وَلَا يُعِيدُهَا، فَإِنَّ الصَّحَابَةَ كَانُوا يُصَلُّونَ الْجُمُعَةَ وَالْجَمَاعَةَ خَلْفَ الْأَئِمَّةِ الْفُجَّارِ، وَلَا يُعِيدُونَ كَمَا كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي خَلْفَ الْحَجَّاجِ، وَابْنِ مَسْعُودٍ وَغَيْرُهُ يُصَلُّونَ خَلْفَ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ، وَكَانَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ  جس نے بھی فاجر امام کے پیچھے جمعہ اور جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا ترک کردیا وہ امام احمد و دعگر علماء کے نزدیک بدعتی ہے! صحیح یہ ہے کہ فاجر کے پیچھے نماز پڑھی جائے اور اعادہ بھی نہیں کرے گا کیونکہ صحابہ جمعہ اور جماعت فاجر اماموں کے پیچھے پڑھتے تھے اور اعادہ بھی نہیں کرتے تھے جیسا کہ ابن عمر حجاج کے پیچھے نماز پڑھتے تھے اور ابن مسعود و دیگران ولید بن عقبہ کے پیچھے نماز پرھتے تھے جبکہ ولید شراب پیتا تھا!

دامادِ عثمان مروان بن حکم کی حقیقت

*× دامادِ عثمان مروان بن حکم کی حقیقت × قسط ۞٧۞* *۞دامادِ عثمان مروان بن حکم نے سنتِ رسولﷺ وآلہ کو اِس لیئے ترک کیا تاکہ وہ علیؑ کو گالیاں دے۞* قارئین : قسط نمبر دو ٢ میں ہم نے دامادِ عثمان مروان بن حکم کے حوالے سے گزارش کی تھی کہ وہ صحیح بخاری کی روایت کے مطابق تارکِ سنتِ رسولﷺ وآلہ ہے اور دامادِ عثمان مروان بن حکم کے جہنمی ہونے کیلئے یہ کافی ہے  لیکن کیا وجہ ہے کہ دامادِ عثمان مروان بن حکم نے اِس ( سنتِ رسولﷺ وآلہ ) کو ترک کیا؟  سنیوں کے علامہ انور شاہ کشمیری اُس (بخاری والی) روایت کی شرح کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "سنت نبوی یہ ہے کہ نماز کو خطبہ سے پہلے ادا کیا جائے، مگر دامادِ عثمان مروان بن الحکم نے خطبہ کو نماز پر پہلے جاری کر دیا (یعنی سنت کو ترک کیا)   *کیونکہ وہ خطبے میں علی ابن ابی طالب کو برا بھلا کہتا تھا۔* *حوالہ:[ فیض الباری شرح صحیح بخاری، جلد ١ ، ص ٤٦٧، کتاب العیدین]* قارئین: آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ:  ۞١۞ دامادِ عثمان مروان بن حکم نے سنتِ  رسولﷺ وآلہ کو ترک کیا   *۞٢۞ ترک اس لیئے کیا تاکہ وہ لوگوں سے سامنے نفسِ رسولﷺ برادرِ رسولﷺ سید المسلمین امیر...

روایت و درایت

Image
🚩 *قابلِ توجہ تحریر*  ضرور ملاحظہ فرمائیں   *محمد بِن محمد نعمان*   ( *شیخِ مفید* ) ✍️شیخ مفید کے زمانہ میں اہل سنت کا ایک بہت ہی عظیم عالم دین جسے لوگ قاضی ”عبد الجبار“ کے نام سے جانتے تھے جو بغداد میں  درس دیا کرتے تھے، ایک روز قاضی عبد الجبار درس کے لئے بیٹھے تھے اور تمام شیعہ سنی شاگرد بھی اس کے اس درس میں موجود تھے اس دن شیخ مفید بھی درس میں حاضر ہوئے اور آکر چوکھٹ پر بیٹھ گئے۔ قاضی نے شیخ مفید کو اب تک نہیں دیکھا تھا لیکن انھوں نے ان کے اوصاف سن رکھے تھے۔کچھ وقت گزرنے کے بعد شیخ مفید نے قاضی کی طرف دیکھ کر کہا: ”آیا مجھے ان دانشوروں کے سامنے اجازت دیتے ہو کہ میں آپ سے ایک سوال کروں؟“ شیخ مفید: یہ حدیث جس کے بارے میں شیعہ حضرات روایت کرتے ہیں کہ پیغمبر نے صحرائے عرب غدیر میں علی علیہ السلام کے لئے فرمایا: ”من کنت مولاه فهذا علی مولاه“۔ جس کا میں مولا ہوں پس اس کے علی مولا ہیں“۔ کیا یہ صحیح ہے یاشیعوں نے گڑھ لی ہے ؟ قاضی: ”یہ روایت صحیح ہے“۔ شیخ مفید :اس روایت میں کلمہ مولا سے کیا مراد ہے ؟“ قاضی: ”مولا سے مطلب سر پرست اور اولویت ہے“۔ شیخ م...

وہ 12 منافقین کون تھے

وہ 12 منافقین کون تھے جنہوں رسولؑ کوقتل کرنے کی سازش رچی تھی؟   https://karbalaviews.com/%d9%88%db%81-12-%d9%85%d9%86%d8%a7%d9%81%d9%82%db%8c%d9%86-%da%a9%d9%88%d9%86-%d8%aa%da%be%db%92-%d8%ac%d9%86%db%81%d9%88%da%ba-%d8%b1%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%91-%da%a9%d9%88%d9%82%d8%aa%d9%84-%da%a9/