روضہ رسول ص میں پہلوئے رسول ص میں کون دفن
روضہ رسول ص میں پہلوئے رسول ص میں کون دفن ہے ؟؟
ابوبصیر کہتے ہیی ہم نے امام جعفر صادق ع کے ساتھ حج بیت اللہ کیا پھر آپ نے مدینہ میں اپنے جد رسول اللہ ص کی زیارت کی تو ہم نے بھی آپ کے ساتھ زیارت نبی کا شرف حاصل کیا. تو یقطان کے ایک شخص نے امام جعفر صادق ع سے مخاطب ہو کر کہا. کیا ان لوگوں نے اس قبہ میں ابوبکر ع عمر کی بھی زیارت کی ؟؟ تو امام صادق ع نے فرمایا. اے بھائی یقطان ان لوگوں نے جھوٹ کہا. خدا کی قسم اگر آج بھی ان دونوں قبروں کو کھودا جائے تو اندر ان دونوں کی جگہ سلمان محمدی و ابوزر غفاری رضی کو پاؤ گے. خدا کی قسم یہ دونوں سلمان و ابوزر ان دونوں ابوبکر و عمر سے زیادہ مستحق ہیی کے پہلوئے رسول میں جگہ پائیی ... ابوبصیر نے عرض کیا یا ابن رسول اللہ. یہ کیسے ممکن ہے کے میت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوجائے. ؟؟امام ع نے فرمایا اے ابو محمد اللہ تعالی نے 70 ہزار فرشتے پیدا کیے ہیی جن کو نقالہ کہا جاتا ہے .ان کو زمین کے مشارق و مغارب میں پھیلا دیا گیا ہے .پس وہ لوگوں میں سے ہر ایک کی میت کو وہاں لے جاتے ہیی جس جگہ کا وہ مستحق ہوتا ہے .اور وہ جسد میت کو نعش سے نکال دیتے ہیی اور اللہ اپنے بندوں پر ظلم نہیی کرتا .
کتاب نفس الرحمن اردو ترجمہ سلمان محمدی.صفحہ 146
بحوالہ. فوائد الفواد. الوصایا ابن طاؤس. کشف الحق شیخ طائفہ
Comments
Post a Comment