آزاد بحث، اسلامی میراث
🌼آزاد بحث، اسلامی میراث🌼
🌻#امام_محمد_تقیؑ وه پہلے شخص تھے جنہوں نے اعلانیہ طور پر #آزاد_بحث (Open Discussion) کی بنیاد رکھی. آپؑ نے مامون عباسی کے سامنے بہت سے علماء اور مختلف قسم کے دعوے کرنے والوں کے پیچیده ترین مسائل کے بارے میں گفتگو کی، دلائل پیش کئے اور اپنی برتری اور حقانیت ثابت کی.
👈آزاد بحث ہماری #اسلامی_میراث ہے. یہ آئمہؑ کے زمانے میں رواج رکھتی تھی اور امام محمد تقیؑ نے اسے بہترین طریقے سے انجام دیا.
📚250 سالہ انسان، ص 322
مؤلف: آیت الله سیدعلی خامنہ ای
🌺🌺🌺نویں آفتاب امامت و جانشین رسول صلّی الله علیہ و آلہ وسلّم، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت کے پُرمسرت موقع پر تمام مومنین و مومنات اور امام زمانہ(عج) کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں.
✍معارف الفرقان-679
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Comments
Post a Comment