بہت سوال ہو گئے شیعوں سےصدیوں سے ہم جواب ہی دے رہےہیںاب آپ کی باری ہے جواب دینے کی؟

بہت سوال ہو گئے شیعوں سے
صدیوں سے ہم جواب ہی دے رہےہیں
اب آپ کی باری ہے جواب دینے کی؟ 

۔١۔ حضرت عثمان کے قتل کا فتوٰی سب سے پہلے کس نے دیا تھا۔
 ٢۔ ۔حضرت عثمان کے قاتل کون ہیں۔
۔٣۔ ۔کیا حضرت عثمان مسلمانوں کے خلیفہ نہی تھے۔ اگر خلیفہ تھے تو حکومتی فوج کہاں تھی۔
 ۴۔ ایک اندازے کے مطابق چالیس ہزار فوج تھی خلیفہ کی اس فوج نے حضرت عثمان کو کیوں نا بچایا۔
۵۔ پورا مدینہ اصحاب رض سے بھرا تھا قتلِ عثمان پر سب خاموش کیوں تھے۔ 
٦۔ حضرت عائشہ اور دوسری ازواجِ رسول نے حضرت کو بچانے کی کوشش کیوں نہیں کی۔
 ٧۔ ابنِ سبا کون تھا کہاں سے آیا کتنے بندے تھے اس کے ساتھ کیسے اس نے پورے مدینے کو یرغمال بنا لیا یا پھر اصحاب نے اس کے ہاتھ پر بعیت کر لی تھی حضرت عثمان کو قتل کرنے کی۔
 ٨۔ مروان کا قتلِ عثمان سے کیا تعلق ہے۔ ۔تین دن۔ تک حضرت کی لاش مدینے کی گلیوں میں کیوں پڑھی رہی۔ اصحاب نے حضرت کا جنازہ کیوں نا پڑھا اگر پڑھا تو ثابت کریں-
 ٩۔ حضرت عثمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں کیوں دفن نا کیا گیا۔ 
١٠ قتلِ عثمان کے وقت اماں عائشہ رض مدینہ چھوڑ کر مکے کیوں چلی گئیں تھیں؟
۔ ۔۔ہر شیعہ دوسرے مسلک کے لوگوں سے یہ سوال ضرور پوچھے اور اگر کافر کافر کے فتوؤں کے سوا کوئی اور جواب مل جاۓ تو ضرور مطلع کرے- شکریہ- منقول

Comments

Popular posts from this blog

نماز کے تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھنے پر دی جانے والی ایک دلیل پر چند گزارشات