کربلا امام ِ اہل ِسنت امام غزالی کی نگاہ میں

کربلا امام ِ اہل ِسنت امام غزالی کی نگاہ میں:
1۔ جو یزید پر لعنت کرے وہ خود لعنتی ہے
2۔ یزید مومن تھا
ُس نے امام حسین )ع( کا قتل کیا
3۔ یہ بات ثابت نہیں کہ ا
4۔ یزید کو رحم ہللا کہنا جائز ہے
5۔ ہمیں ہر نماز کے بعد یزید کے لئے دعا کرنی چاہئیے
امام غزالی اہل ِسنت کے معزز ترین اماموں میں سے ایک اور سلفیوں کے وہ امام ہیں
جو یزید )ال( کی فخریہ حمایت کرتے ہیں ۔ کیا ناصبی ہمیں بتا سکتے ہیں کہ وہ امام
غزالی جیسے انسان کو اپنا رہ نم اء کیسے مان لیتے ہیں ؟ یا پھر جو امام غزالی جو کہہ
رہے ہیں وہ سچ ہے فرق صرف اتنا ہے کہ انہوں نے کھلے لفظوں میں کہا جبکہ عام
ناصبی اس کو کھلے عام تسلیم کرنے سے کتراتے ہیں ؟ غزالی کی نگاہ میں یزید کی
حمایت اور امام حسین )ع( کی شہادت کا موازنہ کچھ یوں ہے۔
امام غزالی فرماتے ہیں:
یہ لوگوں کے لئے گناہ ہے کہ وہ حسن اور حسین کی شہادت کا تذکرہ کریں کیونکہ
خاندان ِ رسول )ص( پر گزری مشکالت کو بیان کر نا صحابہ سے نفرت پیدا کرتا ہے
)صوائق محرقہ(
تو حج االسالم عبدالحامد غزالی ایک جانب یزید )ال( کی کھلی حمایت کر رہے ہیں اور
دوسری جانب اہل بیت پر گزری مشکالت کو بیان کرنے سے منع کر رہے ہیں!
قاضی ابو بکر ابن عربی ناصبیوں یا سلفیوں کے ایک اور پسندیدہ اسکالر ہیں جن کے
ی ناصبی ویب سائٹس پر جابجا ملتے ہیں۔ تو آئیے اب ہم ابن عربی کی
ٰ
شیعہ مخالف فتاو
جانب سے یزید)ال(اور اس کے مشیر مروان کو عطا کردہ رتبہ کا جائزہ لیں۔ مروان
کے متعلق ابن عربی فرماتے ہیں:
مروان اور یزید کے متعلق جو ناقدین یہ کہتے ہیں کہ دونوں فاسق تھے وہ خود
قہہ اور تابعین کی نگاہوں میں مروان ایک اچھا شخص تھا ۔ وہ

Comments

Popular posts from this blog

امیرمختار ثقفی کی شخصیت اور انکے قیام بارے میں