موٹاپا ایک نعمت
*موٹاپا ایک نعمت*؛
*آج تک مٹاپے کو ایک عذاب سمجھا جاتا ریا ہے۔ اسے سو بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے۔ لیکن جدید ریسرچ نے ثابت کیا ہے کہ اصل میں مٹاپا ایک نعمت ہے۔ ریسرچ میں ثابت کیا گیا ہے کہ مٹاپا بیماریوں کی جڑ نہیں بلکہ بیماریوں سے بچاؤ کا سبب ہے*
*جدید تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ اگر آپ 3 سے پانچ کلو اورویٹ ہیں تو آپ کے ٹی بی اور الژھمیئر سے بچنے کے چانسز 80 فیصد بڑھ جاتے ہیں*
*اگر آپ 7 سے 15 کلو مقررہ پیمانے سے زائد وزن رکھتے ہیں تو 50 فیصد چانسز ہیں کہ آپ نمونیہ ، ٹائیفائڈ اور یرقان کا شکار نہیں ہونگے*
*اگر آپ 16 سے 25 کلو اورویٹ ہیں تو 60 فیصد چانسز ہیں کہ آپ کو کڈنی، پروسٹریٹ، کولون اور مثانے کا کینسر نہیں ہوگا*
*اور اگر آپ 25 کلو سے زیادہ اورویٹ ہیں تو خوشخبری سن لیں۔ اس سے آپ کی نگاہ تیز ہوگی، گنج پن آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گا اور نزلہ زکام اور کھانسی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی*
*اس جدید ریسرچ کے لیے تعاون کیا ہے*؛
▪جاوید نہاری , شیرمال ہاؤس
▪دہلی ربڑی ہاؤس
▪رحمت شیریں
▪شیخ تکہ کباب شاپ
▪حنیف بن کباب ہاؤس
▪مدنی پکوان سینٹر
▪دعا ریسٹورنٹ اینڈ کٹاکٹ
▪پشاوری آئسکریم
▪دھوراجی ماشاء اللہ گولہ گنڈا
▪کریسنٹ چاٹ اینڈ گول گپہ
▪چارمنگ انڈے والا برگر
▪چاچا کڑاہی سینٹر
▪ حبیب مال پورہ
▪ایم سلیمان مٹھائی والا( میمن مٹھائیوں کا مرکز)
▪بلوچ فالودہ
▪حاجی بریانی سینٹر
▪رضوان ناشتہ ہاؤس
▪ شکور حلوہ پوری اور چنے
Comments
Post a Comment