گستاخ کون؟

بسم الرّحمن الرّحیم:

۔
گستاخ کون؟ 

××××والدینِ مصطفی  (صلی  اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نعوذ باللہ کفر پر مر گئے  (ابوحنیفہ)
۔

عزیزان گرامی
 دوسروں پر گستاخیوں کا لیبل لگانے والے خود سب سے بڑے گستاخ نکلے:
۔
حضرت ابوحنیفہ 
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والدین کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے   تھے؟ 

۔

جب ہم ان کی کتاب الفقہ الاکبر پڑھتے ہیں تو ہم پر منکشف ہوتا ہے کہ حضرت نعمان بن ثابت المعروف بابی حنیفہ رسول ( اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے والدین کو جھنمی مانتے تھے. 
اللہ تعالی ہمیں ان کے شرّ سے محفوظ رکھے۔  (آمین)

حضرت ابوحنیفہ
لکھتے ہیں :
و ولدا رسول اللہ ماتا علی الکفر۔
ترجمہ 
رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)  کے والدین کی کفر پر موت ہوئی۔

ہم نے سوچا کہ:
ملا علی قاری ان کے اس قول سے برائت اختیار کریں گے مگر ستم بالائے ستم انہوں نے تو تائید و تاکید کی
 چنانچہ لکھا:
ھذا ردّ علی من قال انھا ماتا علی الایمان
ترجمہ
یے  (بات) اس ان کے رد میں جو کہتے ہیں کہ ان  (والدین مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی ایمان پر موت ہوئی۔
۔
افسوس 

اے اللہ ہمیں اس عقیدے سے اور اس عقیدے والوں سے دور رکھ۔

اعتراض:
آپ نے لکھا کہ ابوحنفہ کے نزدیک حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جہنمی تھے جب کہ وہ تو انہیں کافر مانتے تھے۔

جواب:

ہر کافر جہنمی ہے
کیوں ابوحنیفہ کے نزدیک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین کافر ہیں
لھذا جہنمی ہیں۔
کیونکہ کافر اور جہنمی کے درمیاں عموم  و خصوص مطلق کی نسبت ہے۔

اعتراض:

ملا علی قاری نے کتاب شرح شفا کہ جو ان کی آخری کتاب تھی میں اس کے برعکس  لکھا ہے لھذا پتا چلا کہ انہوں نے رجوع لر لیا تھا۔

جواب:

شرح شفا کے قدیم نسخوں میں ایسی عبارت نہیں جس سے رجوع ثابت ہوتا ہو البتہ جدید ایڈشنز میں تحریف کی گئی ہے۔

اعتراض:
شرح الفقہ ااکبر کے بعض نسخوں میں و والدا والی عبارت نہیں ملتی بس پتا چلا کہ یے عبارت گہڑی ہوئی ہے۔

جواب :
بعض نسخوں میں عبارت کا نا ہونا عبارت کے من گہڑت کو ہونے مستلزم نہیں۔

اعتراض:
یے ملا علی قاری کی عبارت ہے

جواب :
شرح: و ھذا رد علی من قال
چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ مذکورہ بالا قول جس کی میں شرح ہوں ابوحنیفہ کا ہے۔

اعتراض:

میں سلفی ہوں مجھ پر ابوحنیفہ کی بات حجت نہیں۔

جواب:
لیکن صحیح حدیث تو آپ کے ہاں حجت ہے
صحیح مسلم کتاب الایمان کھول کر پڑھیں:
ایک شخص رسول اللہ کی بارگاہ مین حاضر ہوتا ہے اور عرض کرتا ہے 
این ابی
میرا والد کہاں ہے؟ 
حضور نے جواب 
ان ابی و اباک فی النار

تیرا اور میرا والد آگ  (جہنم ) میں ہے۔
اللہ تعالی لعنت کرے ان رواة
پر جمہوں نے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف یے بات منصوب کی۔
۔
والسلام

تحفظ عقائد تشیعبسم الرّحمن الرّحیم:

تحفظ عقائد تشیع

Comments

Popular posts from this blog

امیرمختار ثقفی کی شخصیت اور انکے قیام بارے میں