اللہم العن الاول والثانی والثالث والرابع ویزید خامسا

⬅ کیا آپ جانتے ہیں کہ ➡

🔶🔸زیارت عاشورہ 🔸🔶
میں جب ہم اس جملہ میں
⬅" اللہم العن الاول والثانی والثالث
والرابع ویزید خامسا " پڑھتے ہیں تو مراد کون ؟
⬅الاول سے مراد
قابیل جو حضرت آدم علیہ السلام کا بیٹا تھا جس نےقتل اور فساد کی بنیاد رکھی تھی
⬅والثانی سے مراد
قیدار ابن سالف جس نے حضرت صالح علیہ السلام کے اونٹ کو قتل کیا تھا
⬅والثالث سے مراد
رومان شھر کا بیلاطس بادشاہ جس نے حضرت یحیی علیہ السلام کوقتل کرکے
ان کے سر کو صحراء میں چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے مدتوں اس سر سے خون بہتا رہا یہاں تک کہ پروردگار عالم کا عذاب اس شکل میں نازل ہوا کہ ایک ایسا بادشاہ جو بہت ہی ظالم اور سفاک تھا اس نے حملہ کرکے  7000ھزار یہودیوں کو قتل کیا اور باقی کو اپنا قیدی بنالیا جس کی وجہ سے حضرت یحیی علیہ السلام کا خون ابلنا  ختم ہوگیا
⬅والرابع سے مراد
ابن ملجم مرادی جو حضرت علی علیہ السلام کا قاتل ہے جس نے قطامہ کی تحریک پر اس فعل قبیح کو انجام دیکر ارکان ھدایت کو منھدم کردیا
⬅والخامس سے مراد
یزید ابن معاویہ ملعون ہے
جس نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کو شھید کیا
📖مجالس المومینین (قاضی نوراللہ شوستری علیہ الرحمہ ص/291)
📖شفاءالصدورفی شرح زیارت عاشور (مرحوم علامہ ابوالفضل تھرانی علیہ الرحمہ)ص/598
🔴👈👈مہربانی کرکے👇
اس خبر کو اتنا منتشر کریں کہ دشمنان اسلام تفرقہ ایجاد نہ کریں اور متحد ہوکر رہیں

Comments

Popular posts from this blog

امیرمختار ثقفی کی شخصیت اور انکے قیام بارے میں