عمر نے جناب علی ع و عباس کو مخاطب ھوکے کھا
[10-26, 9:22 AM] +98 936 437 5876: صحیح مسلم میں روایت بیان ھوی ھے کہ امام علی علیہ السلام اور عباس بن عبدالمطلب عمر کے پاس آئے میراث کے حوالے سے تو عمر نے جناب علی ع و عباس کو مخاطب ھوکے کھا کہ: جب رسول اللہ کی وفاة ھوی تو ابوبکر نے کہا میں رسول اللہ ص کا ولی ھوا تو تم دنوں (علی ع عباس) نے ابوبکر کو جھوٹا مکار گناھگار خائن سمجھا اور جب ابوبکر کی وفاة ھوی تو میں رسول اللہ ص کا ولی ھوا تو تم دونوں نے (علی ع و عباس) نے مجھے بھی جھوٹا گناھگار و خائن سمجھا
[10-26, 9:23 AM] +98 936 437 5876: جھوٹا گناھگار خائن غدار سمجھا
[10-26, 9:24 AM] +98 936 437 5876: عزیزان غور کیجیے یہ ھی روایت اھلسنت کے امام بخاری نے اپنی صحیح میں نقل کی ھے لیکن مسلم میں *عاثماً کاذباً غادراً خائناً* کے الفاظ ہیں👇👇👇👇👇
لیکن جب بخاری نے اس روایت کو اپنی صحیح میں نقل کیا تو یہ الفاظ ھضم کرگیا
اب اسلام میں خائن کی سزا کیا ھے وہ سارا اھل اسلام جانتا ھے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Comments
Post a Comment