عربی سیکھئے
🌹☘بسم الله الرحمن الرحيم ☘🌹
🌴عربی سیکھئے🌴
🕌 زائرین اربعین کی سہولت کی خاطر:
مختصر عربی کورس (زیادہ تر عراقی🇮🇶 لہجے کو مد نظر رکھاگیا ہے):
*****
✍ترتیب، ترجمہ و تعلیق:
س م رضوی
*****🌹*****
*كيف حالك؟/ اش لونک؟:
تم کیسے ہو؟
*انا زین الحمد للہ،
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔
*انت اشلونک؟
تم کیسے ہو؟
* ما اسمک؟/ شیسمک؟:
تمہارا نام کیا ہے؟
* انا اسمی محمد علی:
میرا نام محمد علی ہے۔
*انا: میں
*انت: تم
*نعم/اي: جی/ ہاں
*لاء: نہیں
*لماذا: کیوں
*رجل: مرد
*مرءة: عورت
*اب: باپ
*ام: ماں
*ولد: لڑکا
*بنیة: لڑکی
*زوج: خاوند
*زوجة: بیوی
*اخ: بھائی
*اخت: بہن
*وین: کہاں
*ھنا: یہاں
*ھناك: وہاں
*ھذا: 👈 یہ (مذکر)
*ھذہ؛ 👈 یہ (مؤنث)
*ھو: 👨💼 وہ (مذکر)
*هي: 👩💼 وہ (مؤنث)
*تعال: آؤ
*روح/ اذھب: جاؤ
*اگعد: بیٹھو
*گوم/ قم: اٹھو
*نوم: سوجاؤ
*امشي: چلو
*اخذ: لے لو
*اعط/اطی: دے دو
*اکل: کھاؤ
*اشرب: پیو
* غذاء: کھانا
*ماء: پانی
* خبز: روٹی
* صمون: بن
*تمن/ الرز: چاول
* مرگ: سالن
*لحم: گوشت
*دجاجة: مرغ
*غنم: بھیڑ کری
*بقرة: گائے
*ابل: اونٹ
* حلیب: دودھ
* روبة: دہی
* زبد: مکھن
* بیضة: انڈا
* تمر: کھجور
* طماطة: ٹماٹر
* بصل: پیاز
* بطاطة: آلو
*بامية: بھنڈی
*بادنجان: بینگن
*ملح: نمک
*شکر/سکر: چینی
*چای/ شای: چائے
*قہوة: کافی
*فلفل: مرچ
*زیت: گھی
*موز: کیلا
*برتقال: موسمی
*تفاح: سیب
*فواکہ: خضروات
*طحین: آٹا
*حلويات: مٹھائیاں
*بقال: کریانے کی دکان
*جواز سفر: پاسپورٹ
*تاشیرة: ویزا
*شرطی: پولیس
*جندي: فوجی سپاہی
*مطار: ہوائی اڈا
*محطة: اسٹینڈ/ اسٹیشن
*المستشفی: ہسپتال
*المستوصف: ڈسپنسری
*طبیب: ڈاکٹر
*الصیدلیة: میڈیکل اسٹور
*طیارة: ہوائی جہاز
* سیارة: گاڑی
*باص: بس
*موقف الباص: بس اسٹینڈ
*قطار: ٹرین
*سائق: ڈرائیور
*جادہ/ شارع: سڑک/ روڈ
*عگد: گلی
*العنوان: ایڈریس/ پتا
*رقم: نمبر
* بیت/ دار: گھر
* باب: دروازہ
*شباك: کھڑکی
* مقعد: کرسی/سیٹ
*سیم: سم
*جوالة/ الجهاز: موبائل
*رقم التليفون: فون نمبر
*بريد الانثرنت: ایمیل
*کہرباء: بجلی
*غاز: گیس
*نفط: تیل
*فندق: ہوٹل
*غرفة: کمرہ
*مرحاض/ دورة المياه: لیٹرین
*بول: پیشاب:
*براز/ غائط: پاخانہ:
*سرير: پلنگ
* بطانية: کمبل
*مخدة: تکیہ
*مطعم: ریسٹورنٹ
*فطور/ ریوگ: ناشتہ
*غداء: دوپہر کا کھانا
*عشاء: رات کا کھانا
* ملعقة/خاشوگ: چمچ
* ماعون: پلیٹ
* صینیة: ٹرے
* قوریة: چائے دانی
* استکان: کپ
* نعلبکی: پرچ
*گدر: دیگچی
*معجون الاسنان: ٹوتھ پیسٹ
*مسواك: برش
*مندیل: تولیہ
*چفیة: رومال
*جوارب: جرابیں
*قندرة/ حذاء: جوتے
*نعال: چپل
* فلوس: پیسے
* معدل التحويل
قیمة الصرف:💴
پیسے کی ایکسچیبج کی قیمت
*سوق: بازار
*حانوت/ دکان: دوکان
*ھذا اشگید؟:
یہ کتنے کا ہے؟
* ارید اشتری:
میں خریدنا چاہتا ہوں۔
*السعر: قیمت
*تربة: سجدہ گاہ
*سبحة: تسبیح
*خاتم: انگوٹھی
*ذھب: سونا
*فضة: چاندی
*زین: اچھا
*مو زین: اچھا نہیں ہے
*غالی: مہنگا
*رخیص: سستا
* اشکرك/ شکرا: شکریہ
*حار: گرم
*بارد: ٹھنڈا
*طويل: لمبا
*کبیر: بڑا
*صغیر: چھوٹا
*رمل: ریت
*عجة: ریت کا طوفان
*شمس: سورج
*شجرة: درخت
*نهر: ندی/ دریا
*صالون الحلاقة: ہئیر ڈریسر کی دکان
*لحیة: داڑھی
*شوارب: مونچھیں
*راس: سر
*وجہ: چہرہ
*انف: ناک
*اذن: کان
*اسنان : دانت
*فم: منہ
*ید: ہاتھ
*رجل: پاؤں
*بطن: پیٹ
*وجع: درد
*جگارة: سیگرٹ
*شخاطة: ماچس
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂
🌲اہل بیت (ع) کے بعض افراد کے لئے عربوں کے ہاں بعض مروجہ نام:
*ابو عبداللہ، ابو السجاد، ابو علی
حضرت امام حسین (ع)
*ابو فاضل، کفیل الزینب، قطیع الکفین:
حضرت عباس (ع)
*العقیلة، زینب الکبری (س):
حضرت زینب (س)
*عبد اللہ الرضیع
حضرت علی اصغر (ع)
واقعة الطف: واقعہ کربلا
*****🏴*****
🌴 بعض اہم جملے:
*اھلا و سھلا:
خوش آمدید
*ھلا بیك يا زائر:
خوش آمدید اے زائر۔
*ساعة بيش؟
ٹائم کیا ہوا ہے؟
*لا تنساني في صالح دعائك:
اپنی نیک دعا میں مجھے مت بھولو۔
*رحم اللہ والدیك:
خدا تمہارے ماں باپ کو رحمت کرے۔
*ھل اساعدک
کیا میں تمہاری مدد کروں؟
*ھل ترید مساعدتی
کیا تمہیں میری مدد کی ضرورت ہے؟
*ساعدني: میری مدد کرو۔
*أنا مريض و أريد الذهاب إلى المستشفی:
میں بیمار ہوں اور ہسپتال جانا چاہتا ہوں۔
*بطني يوجع:
میرے پیٹ میں درد ہورہا ہے۔
*اعطیني دواء:
مجھے دوا دے دو۔
*هل تخبرني الطريق؟
کیا تم مجھے راستہ دکھاؤگے؟
*اريد اروح المطار:
میں ائیرپورٹ جانا چاہتا ہوں۔
*تعال اخی: آؤ میرے بھائی.
*تفضل: آئیے، بیٹھئے
*اللہ یحفظك:
خدا تمہیں سلامت رکھے۔
*انا ارید اتوضاء
میں وضو کرنا چاہتا ہوں۔
*انا ارید اصلي
میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں۔
*این القبلة؟
قبلہ کس طرف ہے؟
*ما ھو وقت الفجر؟
فجر کا ٹائم کیا ہے؟
*ھل عندك تربة:
کیا تمہارے پاس سجدہ گاہ ہے؟
*انا عطشان:
مجھے پیاس لگی ہے۔
*انا جائع:
مجھے بھوک لگی ہے۔
*انا تعبان:
میں تھکا ہوا ہوں۔
*اعطیني ماء:
مجھے پانی دے دو۔
*اشرب چای:
چائے پیو۔
*اکل تمن و قیمة:
چاول اور دال گوشت کھاؤ.
*اخذ تمر:
کھجور لے لو۔
*انزل من السيارة:
گاڑی سے اترو۔
*اغسل الملابس:
کپڑے دھولو۔
*أريد قضاء ليلة، ھل ممکن ان ابیت:
میں ایک رات ٹھہرنا چاہتا ہوں، کیا ممکن ہے رات رہ جاؤں؟
*انا في خدمتكم:
میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔
*انا ارجع الى باكسثان:
میں پاکستان واپس جارہا ہوں۔
*في امان الله:
خدا حافظ
*مع السلامة:
سلامت رہو۔
*الى اللقاء:
پھر ملیں گے۔
***** 🌹 *****
🔢 اور اب عربی میں مختصر گنتی:
واحد 1_ اثنین 2 - ثلاثة 3 _اربعة 4 _خمسة 5 _ستة 6 _سبعة 7 _ثمانية 8 _تسعة 9 _عشرة 10 _عشرين 20 _ثلاثين 30 _اربعين 40 _خمسين 50 _ستين 60 _سبعين 70 _ثمانين 80 _تسعين 90 _مئة 100 _الف (ہزار) _مليون (ملین)۔
🌿🌸🌿🌸
یہ پوسٹ گروپوں کے علاوہ ان تمام زائرین کو ارسال کریں جو زیارت عتبات مقدسہ کے لئے عراق جارہے ہیں۔
Comments
Post a Comment