اصلاح نفس کے چار طریقے ہیں

✍🏻 *اصلاح نفس کے چار طریقے ہیں*

🖊 *1 ۔ مُشَارَطَه : اپنے نفس کے ساتھ شرط لگانا کہ ” گناہ “ نہیں کروں گا ” ہر صبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج دن بھر گناہ نہیں کروں گا “،*

🖊 *2 ۔ مُرَاقَبَه : کہ آیا گناہ تو نہیں کیا؟ ” دن بھر اپنی نگرانی کرتے رہیئے کہ گناہ نہ ہو جائے “،*

🖊 *3 ۔ مُحَاسَبَه : کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے گناہ کیئے اور کتنی نیکیاں کیں!*

💫 *رات سونے سے پہلے تنہائی میں دن بھر کا جائزہ لیا جائے کہ کیا کیا غلط ہوا اور کیا اچھا ہوا۔*

🖊 *4 ۔ مُوَاخَذَه : کہ نفس نے دن میں جو نافرمانیاں کی ہیں اس کو سزا دینا اور وہ سزا یہ ہے کہ اس پر عبادت کا بوجھ ڈالے جو غلط ہوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کر لے اور جو اچھا کیا اس پر خوب اللّٰه رب عزت کا شکر ادا کرے۔*

Comments

Popular posts from this blog

امیرمختار ثقفی کی شخصیت اور انکے قیام بارے میں

بہت سوال ہو گئے شیعوں سےصدیوں سے ہم جواب ہی دے رہےہیںاب آپ کی باری ہے جواب دینے کی؟

کیا امیر المؤمنین علی (ع) تین خلفاء کی خلافت کو شرعی اور جائز جانتے تھے؟سوال: