حضور پاک کی چار بیٹیاں تھیں؟

 💞
⬅اہلسنت بھائیوں کا سوال کہ حضور پاک کی چار بیٹیاں تھیں؟؟؟ چلو مان لیتے ہیں کہ چار بیٹیاں تھیں مگر...
⬅اہلسنت کے معتبر علامہ مثلا ابن خلدون، شبلی نعمانی سے لیکر طاہر القادری نے کہا کہ نبوت سے پانچ سال پہلے حضور نے تین بیٹیوں کے عقد فرما دیا تھا۔۔۔ اب ذرا سوچیں
⬅حضور اکرم کی شادی حضرت خدیجہ سے 25 سال میں ہوئی. چار سال بعد پہلا بیٹا حضرت قاسم ع پیدا ہوئے اور حضور پاک  کو کنیت (ابوالقاسم) ملی..
⬅اہلسنت تاریخ کے مطابق حضور پاک نے تین بیٹیوں کا عقد نبوت سے پانچ سال پہلے تین مشرکوں سے کیا (1.عتبہ ، 2.عتیبہ، 3.ابوالعاص)... آو اب حساب کریں
 ⬅حضور پاک کی شادی ہوئی 25 سال میں اور پہلا بیٹا ہوا شادی کے چار سال بعد 29 سال کی عمر مبارک میں. اور اہلسنت کہتے ہیں نبوت سے پانچ سال پہلے تین بیٹیوں کا عقد فرما دیا تھا... ⬅نبوت ملی 40 سال کی عمر میں .
⬅شادی ہوئی 25 سال میں اور پہلا بیٹا ہوا 29 سال میں اب باقی رہ گئے 11 سال اور اہلسنت کے مطابق نبوت سے 5 سال پہلے عقد کیا 11-5=6 ... اب میرا سوال مولویوں حضرات سے اگر چار بیٹیاں تھیں تو 6 سال میں تین بیٹیاں پیدا بھی ہو گئیں اور انکا عقد بھی ہو گیا.🤔🤔🤔.
خدارا پہلے عمریں پوری کریں اور حوش کے ناخن لیں.

*عماریاسر*

Comments

Popular posts from this blog

نماز کے تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھنے پر دی جانے والی ایک دلیل پر چند گزارشات