عثمان نے کیوں اپنی زوجہ کا دفاع کیوں نھی نہ کیا*
❓❓❓ *عثمان نے کیوں اپنی زوجہ کا دفاع کیوں نھی نہ کیا* ❓❓❓
*اھلسنت کے بزرگ ترین مفسر محمد بن جریر طبری اپنی تاریخ میں لکھتے ہیں:*
👈🏻وجاء سودان بن حمران لیضربه فانکبت علیه نائلة ابنة الفرافصة واتقت السیف بیدها فتعمدها ونفح أصابعها فأطن أصابع یدها وولت فغمز أوراکها وقال أنها لکبیرة العجیزة وضرب عثمان فقتله
⏺ *سودان بن حمران آیا تاکہ اسکو مار سکے' فرافصه کی بیٹی نائله (عثمان کی بیوی) نے خود کو عثمان پر گرادیا سودان نے تلوار نکالی اور نائله کی* *انگلی کاٹ دی اس کے بعد نائله کی پشت پر ھاتھ رکہا اور کہا:کیا عجب بزرگ پشت ہے🤭😂' اسکے بعد عثمان کو ضرب مارکے قتل کردیا*
نوٹ: یہاں ترجمہ مناسب الفاظ میں کیا گیا ہے لیکن ترجمہ عبارت کے حساب سے انتھائی معیوب بنتا ہے.
📚تاریخ طبری.ج2 ص676.ط دارالکتب العلمیة
*اھلسنت کے بزرگ مؤرخ عالم دین ابن اثیر اپنی کتاب "الکامل" میں لکھتے ہیں؛*
👈وجاء سودان لیضربه فأکبت علیه امرأته واتقت السیف بیدها فنفح أصابعها فأطن أصابع یدیها وولت فغمز أوراکها وقال أنها لکبیرة العجز وضرب عثمان فقتله
📚الکامل فی التاریخ.ج3 ص68.ط دارالکتب العلمیة
*اھلسنت کے بزرگ مؤرخ و مفسر عالم دین ابن کثیر دمشقی اپنی کتاب "البدایة و النهایة" میں لکھتے ہیں*
👈ثم تقدم سودان بن حمران بالسیف فمانعته نائلة فقطع أصابعها فولت فضرب عجیزتها بیده وقال: أنها لکبیرة العجیزة. وضرب عثمان فقتله
یہ دو عبارات مذکورہ بالا ترجمے کے مطابق ہی ہیں اس لیے ترجمہ نہی لکھا گیا ہے🙏
📚البدایة و النهایة.ج7 ص188.ط مکتبة المعارف
نکات:
1⃣عثمان کی بیوی کی بدترین اھانت ھونا
2⃣اس کے باوجود عثمان کا اپنی بیوی کا دفاع نا کرنا
📣اب اھلسنت والے جو جواب اس کا دیں گے وہ جواب ھمارا اس سوال کے جواب میں ھوگا👈 کیوں مولا علی ع نے اپنی زوجہ کا دفاع نا کیا؟
*تحفظ عقائد تشیع*
Comments
Post a Comment