مولا علی علیہ السلام سے حضرت *ابوبکر ، عمر اور عثمان* افضل ہیں

ایک سنی عالم ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے حضرت *ابوبکر ، عمر اور عثمان* افضل ہیں ،

ایک دن ایک عورت نے اٹھ کر کہا کہ 

🔴اے مفتی صاحب کیا حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان اپنی نمازوں میں محمد وآل محمد پر درود بھیجتے تھے ؟

✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں ، تینوں کے تینوں خلفائ اپنی نمازوں میں محمد و آل محمد پر درود بھیجتے تھے۔

🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں آل محمد پر درود بھیجنا واجب ہے؟

✅مفتی نے کہا کہ ہاں بالکل واجب ہے،

🔴عورت نے کہا کہ کیا آل محمد پر درود بھیجے بغیر نماز قبول ہوجاتی ہے ؟

✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ، بالکل بھی قبول نہیں ہوتی، آل محمد پر درود پڑھنا ضروری ہے،

🔴عورت نے کہا کہ کیا مولا علی فاطمہ حسن اور حسین [ علیہم السلام] اپنی نمازوں میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجتے تھے؟

✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ۔

🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے؟

✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں باطل ہوجاتی ہے۔

🛑 عورت نے کہا کہ مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ ، آپ نے مسئلہ ہی حل کردیا ،
 *جن کا نماز میں  ذکر کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے وہ کیسے افضل ہیں ان سے کہ جن کا ذکر کئے بغیر نماز قبول ہی نہیں ہوتی؟*
*
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَھُمْ ❤*

Comments

Popular posts from this blog

نماز کے تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھنے پر دی جانے والی ایک دلیل پر چند گزارشات