‏آپ ٹھیک کہ رہے ہیں ۔۔

‏آپ ٹھیک کہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔

ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ”آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں۔“
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں 
‏کہ ”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“

 پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل, کوئی جواز تو دینا چاہیے ۔“
 اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا:

”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں“

Comments

Popular posts from this blog

امیرمختار ثقفی کی شخصیت اور انکے قیام بارے میں

بہت سوال ہو گئے شیعوں سےصدیوں سے ہم جواب ہی دے رہےہیںاب آپ کی باری ہے جواب دینے کی؟

کیا امیر المؤمنین علی (ع) تین خلفاء کی خلافت کو شرعی اور جائز جانتے تھے؟سوال: