اللہ سے پوچھ۔۔۔
"اللہ سے پوچھ۔۔۔"
یہ ایک بیہودہ جواب ہے۔
ایسے تو ہر سوال کے جواب میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ " اللہ سے پوچھ۔۔۔" ایسے جیسے آپ اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بھائی کلامی مباحث میں جتنے بھی سوال پوچھے جاتے ہیں انکے جواب کلامی انداز میں دیئے جاتے ہیں۔
کوئی پوچھے ! "اللہ قیامت کیوں لائے گا". کیا آپ اسکا جواب یہ دیں گے کہ " اللہ سے پوچھ۔۔۔"
حیرت ہے ایسی عقل پے۔۔ جو ایسی باتیں بناتی ہے۔
Comments
Post a Comment