مرزا غلام احمد قادیانی اور زکوۃ

سنی اعتراض: 

سیرت حلبیہ میں ہے کہ انبیاء پر زکوٰۃ واجب نہیں۔  ایک صاحب abc کا اعتراض باطل گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوٰۃ کیوں نا دی    ؟؟؟؟        اس لیے نہ دی کہ آپ پر فرض نہ تھی

-------------
احمدی جواب 
جواب؛ 
یہ استدلال درست نہیں ہے۔ 

اہل سنت والجماعت کے نظریے کے مطابق۔ اور اس صورت  میں جماعت احمدیہ کے نظریات کے مطابق بھی انبیاء کو ایک خاص عمر تک یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ نبی ہیں۔  زندگی کا ایک حصہ گزارنے کے بعد انہیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ انہیں نبوت عطا کی گئی ہے۔ 

اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے!
زندگی کے جس عرصے میں وہ نبی نہیں ہوتے اس عرصے میں وہ مال کی بھی مالک ہوتے ہیں۔ کیا اس عرصے میں ان پر۔۔ اور اس خاص معاملے میں جس میں مرزا غلام احمد قادیانی صاحب زندگی گزار رہے ہیں۔۔ کیونکہ وہ ایک امتی بھی ہیں۔۔ زندگی کے اس حصے میں ان پر اگر مال رکھتے ہیں تو زکوۃ واجب ہے۔ تو اس وقت یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں نبی ہوں اور مجھ پر زکوۃ واجب نہیں ہے۔ 

اگر اپ کی بات بالفرض مان بھی لی جائے۔ کہ نبی پر زکوۃ واجب نہیں ہے تو کیا مرزا صاحب نے اپنی زندگی کے اس حصے میں جب وہ نبی نہیں تھے اپنے ملکیتی مال پر زکوۃ نکالی؟ 

سوال پھر اپ پر واپس اگیا ہے۔ 

خاص طور پر یہ سوال مرزا صاحب کے لیے ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

نماز کے تشہد میں شہادت ثالثہ پڑھنے پر دی جانے والی ایک دلیل پر چند گزارشات