Posts

امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ (1)*

*امام بخاری رحمہ اللہ اور صحیح بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ (1)* تحریر : *کفایت اللہ سنابلی* تبلیغی نصاب والوں نے اپنے تبلیغی نصاب کو جن خرافات اور موضوع ومن گھڑت روایات وقصے وکہانیوں سے بھرا ہے ، ان کی نشاندہی اہل حدیث حضرات نے کردی تو یہ تبلیغیوں کی نظر میں اتنا بڑا گناہ ہوگیا کہ وہ اہل حدیث کو ملکہ وکٹوریہ کے نام لیوا بتلانے لگے حالانکہ سچائی یہ ہے کہ ملکہ وکٹوریہ کی غلامی اور وفاداری میں ان کے بزرگوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔اگرحقائق سے پردہ اٹھایا جائے تو بات بہت لمبی ہوجائے گی اس لئے ہم سردست صحیح بخاری اور امام بخاری پر ان کے اعتراضات کا جائزہ پیش کریں گے۔ اس تعلق سے دیوبندی تبلیغی معترض نے اپنی تحریر کا عنوان دیاہے: *’’ فرقہ اہل حدیث کے صفوں میں زلزلہ ‘‘*   یہ عنوان پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ ان کے خلاف لکھی گئی ارشد القادری کی کتاب زلزلہ سے ایوان تبلیغیت میں جو زلزلہ آیا ہے اس کے اثر سے اب تک یہ بلبلارہے ہیں ۔ارشد القادری کو یہ لوگ جواب نہیں دے پائے اس لئے دوسروں کے خلاف اوٹ پٹانگ باتیں کرکے اسے زلزلہ سے تعبیر کرکے یہ سمجھتے ہیں ان کی طرح دوسرے بھی لاجواب ہی رہے ہیں ۔ بہرحا...

بخاری کی حقیقت

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=501843637350984&id=100025760560114

porstarte in sajada(rug) is bidah.

Messenger of Allah (صلی الله علیه واله وسلم) did prostrate on Mud/Soil(Sunni Source) Note:Ibn Taimiyah: porstarte in sajada(rug) is bidah.  Sunni Source:(Majmu fatwa Ibn taimeyyah) Vol 20 page #163 #164 Ibn Qayyim Al-Jawziyya The Prophet (صلی الله علیه واله وسلم) never prayed on any rug, and no one gave him any rug to pray. And he did sujud on Earth, stones, or soil. " Sunni Source:Ighaathat ul-Lahfan fi Masaa'id Ash-Shaytaan ,page 218 Abu Salama reported: 'We discussed amongst ourselves Lailat-ul-Qadr. I came to Abu Sa'id al-Khudri (Allah be pleased with him) who was a friend of mine and said to him: Would you not go with us to the garden of date trees? He went out with a cloak over him. I said to him: Did you hear the Messenger of Allah (ﷺ) making mention of Lailat-ul-Qadr? He said: Yes, (and added) we were observing i'tikaf with the Messenger of Allah (ﷺ) in the middle ten days of Ramadan, and came out on the morning of the twentieth and the Messenger of Allah (...

دنیا کا واحد گناہ جہالت ہے

دنیا کا واحد گناہ جہالت ہے ایک کم عمر لڑکا بھاگتا ہوا "شیوانا" (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا.. "میری ماں نے فیصلہ کیا ہے کہ، معبد کے کاہن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے.. آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.." شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ہے کہ، عورت نے بچی کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لئے ہیں اور چھری ہاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رہی ہے..  بہت سے لوگ اُس عورت کے گرد جمع تھے اور بُت خانے کا کاہن بڑے فخر سے بُت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رہا تھا..  شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ، اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ہے اور وہ بار بار اُس کو گلے لگا کر والہانہ چوم رہی ہے مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاہتی ہے.. شیوانا نے اُس سے پوچھا کہ، وہ کیوں اپنی بیٹی کو قربان کرنا چاہ رہی ہے.. عورت نے جواب دیا.. "کاہن نے مجھے ہدایت کی ہے کہ، میں معبد کے بُت کی خوشنودی کے لئے اپنی عزیز ترین ہستی کو قربان کر دوں تا کہ...

اصلاح نفس کے چار طریقے ہیں

✍🏻 *اصلاح نفس کے چار طریقے ہیں* 🖊 *1 ۔ مُشَارَطَه : اپنے نفس کے ساتھ شرط لگانا کہ ” گناہ “ نہیں کروں گا ” ہر صبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج دن بھر گناہ نہیں کروں گا “،* 🖊 *2 ۔ مُرَاقَبَه : کہ آیا گناہ تو نہیں کیا؟ ” دن بھر اپنی نگرانی کرتے رہیئے کہ گناہ نہ ہو جائے “،* 🖊 *3 ۔ مُحَاسَبَه : کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے گناہ کیئے اور کتنی نیکیاں کیں!* 💫 *رات سونے سے پہلے تنہائی میں دن بھر کا جائزہ لیا جائے کہ کیا کیا غلط ہوا اور کیا اچھا ہوا۔* 🖊 *4 ۔ مُوَاخَذَه : کہ نفس نے دن میں جو نافرمانیاں کی ہیں اس کو سزا دینا اور وہ سزا یہ ہے کہ اس پر عبادت کا بوجھ ڈالے جو غلط ہوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کر لے اور جو اچھا کیا اس پر خوب اللّٰه رب عزت کا شکر ادا کرے۔*

نامحرم کو دیکهنا کیوں حرام ہے ...؟*

✨ *نامحرم کو دیکهنا کیوں حرام ہے ...؟* 🌺علمی دلیل !!! بسمہ تعالی  ایک عالم دین سے سوال ہوا: *کیا حرج ہے کہ انسان جنس مخالف کو دیکهے اور لذت اٹھائے  !!! ؟* جواب :  1_ دیکهوگے ، چاہوگے ، اس کا وصال حاصل نہیں ہوسکےگا ، افسردہ و پژمردہ  ہوجاوگے ... ! 2_ دیکهوگے ، شیفتہ و عاشق ہوجاوگے ، عیبوں کو نہیں دیکهوگے ، شادی کرلوگے ، طلاق دیدوگے ... ! 3_ دیکهوگے، مستقل اسی کو سوچوگے  ، اللہ کی یاد سے غافل ہوجاوگے ، عبادت میں لذت محسوس نہیں کروگے ... 4_ دیکهوگے ، اپنے شریک حیات سے اس کا مقابلہ کروگے ، پریشان و ناراحت ہوگے ، بداخلاقی کروگے ... ! 5_ دیکھوگے ، لذت اٹهاوگے ، اس لذت کے عادی ہوجاوگے ، چشم چران ہوجاوگے ،  دوسروں کی نظروں میں خوار ہوجاوگے ...! 6_ دیکھوگے ، لذت اٹھاوگے ،  اللہ کی محبت تمہارے دل سے کم ہوجائیگی ، تمہارا ایمان کمزور ہوجائیگا ... 7_ دیکھوگے ، عاشق ہوجاوگے ،   حلال طریقہ سے حاصل نہیں کرسکوگے   گناه میں مبتلا ہوگے ... !  لہذا اسلام نے ایک جملہ میں بتادیا:  *اپنی نگاہ کو جنس مخالف سے بچاو ...* 🍃🌹اللہ کی خاطر نامحرم کو...

بہت سوال ہو گئے شیعوں سےصدیوں سے ہم جواب ہی دے رہےہیںاب آپ کی باری ہے جواب دینے کی؟

بہت سوال ہو گئے شیعوں سے صدیوں سے ہم جواب ہی دے رہےہیں اب آپ کی باری ہے جواب دینے کی؟  ۔١۔ حضرت عثمان کے قتل کا فتوٰی سب سے پہلے کس نے دیا تھا۔  ٢۔ ۔حضرت عثمان کے قاتل کون ہیں۔ ۔٣۔ ۔کیا حضرت عثمان مسلمانوں کے خلیفہ نہی تھے۔ اگر خلیفہ تھے تو حکومتی فوج کہاں تھی۔  ۴۔ ایک اندازے کے مطابق چالیس ہزار فوج تھی خلیفہ کی اس فوج نے حضرت عثمان کو کیوں نا بچایا۔ ۵۔ پورا مدینہ اصحاب رض سے بھرا تھا قتلِ عثمان پر سب خاموش کیوں تھے۔  ٦۔ حضرت عائشہ اور دوسری ازواجِ رسول نے حضرت کو بچانے کی کوشش کیوں نہیں کی۔  ٧۔ ابنِ سبا کون تھا کہاں سے آیا کتنے بندے تھے اس کے ساتھ کیسے اس نے پورے مدینے کو یرغمال بنا لیا یا پھر اصحاب نے اس کے ہاتھ پر بعیت کر لی تھی حضرت عثمان کو قتل کرنے کی۔  ٨۔ مروان کا قتلِ عثمان سے کیا تعلق ہے۔ ۔تین دن۔ تک حضرت کی لاش مدینے کی گلیوں میں کیوں پڑھی رہی۔ اصحاب نے حضرت کا جنازہ کیوں نا پڑھا اگر پڑھا تو ثابت کریں-  ٩۔ حضرت عثمان کو مسلمانوں کے قبرستان میں کیوں دفن نا کیا گیا۔  ١٠ قتلِ عثمان کے وقت اماں عائشہ رض مدینہ چھوڑ کر مکے کیوں چلی گئیں تھیں؟ ...