Posts

مشاجرات صحابہ

*جناب قاری حنیف ڈار صاحب کا ناصبی مولوی فہد حارث کی پوسٹ پر کمنٹ* فہد حارث صاحب نے *مشاجرات صحابہ کےبارے کف لسان* کا کہا تو قاری حنیف ڈار صاحب نے کمنٹ میں لکھا لیکن وہ کمنٹ یہاں لکھنے سے پہلے ایک چیز کی وضاحت کر دیتا ہوں کہ یہ *مشاجرات صحابہ اور کف لسان* ہے کیا بلا ، اور اسکو کیوں اتنے مشکل الفاظ میں پیش کیا جاتا ہے کہ عنوان ہی عام انسان کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے تاکہ جو شخص بھی پہلی نظر پوسٹ پر ڈالے تو اتنا مشکل الفاظ پر مشتمل عنوان دیکھ کر ہی پوسٹ کو اگنورکر دیتا ہے کہ عنوان ہی سمجھ سے باہر ہے تو اندر کیا خاک سمجھ آئے گا؟؟؟ اس لیے ہم عام قاری کے لیے اس عنوان کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ ایسے مشکل عنوان آخر کیوں دئیے جاتے ہیں۔ پہلے الفاظ کے لغوی معنی دیکھیں۔ *مشاجرات صحابہ*  معنی صحابہ کا آپس میں ہونے والا لڑائی جھگڑا ، خون خرابہ ، اختلافات وغیرہ *کف لسان* معنی زبان بندی  سارے عنوان کا مطلب ہوا کہ صحابہ کے درمیان ہونے والے لڑائی جھگڑے خون خرابے فسادات اور اختلافات پر خاموشی اختیار کرنا  *لیکن کیوں* کیوں خاموشی اختیار کی جائے تاکہ صحابہ کے غلط کردار ی...

نفس کی اقسام - ‏

❤️ نفس کی اقسام -    نفس کی سات اقسام ھیں - جنکے نام درج ذیل ھیں : 1۔ نفس امارہ - 2۔ نفس لوامہ - 3۔ نفس ملھمہ - 4۔ نفس مطمئنہ - 5۔ نفس راضیہ - 6۔ نفس مرضیہ - 7۔ نفس کاملہ - ❤️ نفس امارہ پہلا نفس ھے : یہ سب سے زیادہ گناہوں کی طرف مائل کرنے والا اور دنیاوی رغبتوں کی جانب کھینچ لے جانے والا ھے ۔ ریاضت اور مجاہدہ سے اسکی برائی کے غلبہ کو کم کر کے جب انسان نفس امارہ کے دائرہ سے نکل آتا ھے -  ❤️ تو لوامہ کے مقام پر فائز ہو جاتا ھے ۔  اس مقام پر دل میں نور پیدا ہو جاتا ھے۔ جو باطنی طور پر ہدایت کا باعث بنتا ھے - جب نفس لوامہ کا حامل انسان کسی گناہ یا زیادتی کا ارتکاب کر بیٹھتا ھے - تو اس کا نفس اسے فوری طور پر سخت ملامت کرنے لگتا ھے - اسی وجہ سے اسے لوامہ یعنی سخت ملامت کرنے والا کہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اس نفس کی قسم کھائی ھے : وَلَا اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِO ’’اور میں نفس لوامہ کی قسم کھاتا ہوں ۔‘‘ القيامة، 75 : 2 - ❤️ تیسرا نفس نفس ملہمہ ھے : جب بندہ ملہمہ کے مقام پر فائز ہوتا ھے - تو اس کے داخلی نور کے فیض سے دل اور طبعیت میں نیکی اور تقوی کی رغ...

میلاد کہاں لکھا ہے

میلاد کہاں لکھا ہے؟؟؟؟ غور سے پڑھو میلاد یہاں لکھا ہے  450 کتب کے زبردست  حوالہ جات وہ بھی عرب علما کے *نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول، سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں مناررہےہیں* اگر کوئی میلادپاک کا انکاری ہو اور اپنی جہالت کی وجہ سے کہے کہ میلاد کہاں سے ثابت ہے  تو اس بے عقل وجاہل سے کہیں کہ سندھی واردو علماء کی تو کثیر تعداد کتب موجود ہیں لیکن۔۔۔۔! علماء عرب کی میلاد النبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم   پر لکھی جانیوالی تقریبا ساڑھے چارسو (450) سے زیادہ  معروف کتب میں حضورپاکؐ کا نہ صرف میلاد پاک جائز لکھا ہے بلکہ میلاد پاک کے فیوض وبرکات بھی بےشمار لکھے ہیں ان کتابوں سے استفادہ حاضل کریں  اور گستاخیءرسالتؐ سے دور رہیں 👇👇👇👇👇 * الدر المنظم فی مولد النبی الاعظمﷺ شیخ ابو العباس احمد اقلیشی (م 550ھ) * بیان المیلاد النبویﷺ * مولد العروس شیخ علامہ ابن جوزی (597ھ) * التنویر فی مولد البشیر النذیرﷺ شیخ ابن دحیہ کلبی (م 233ھ) * عرف التعریف بالمولد الشریف شیخ حافظ شمس الدین جزری (660ھ) *المورد العذب المعین فی مولد سید الخلق اجمعینﷺ شیخ ا...

لو لا علي (ع) لهلك عمر » کن کتابوں میں ذکر ہوا ہے؟

لو لا علي (ع) لهلك عمر » کن کتابوں میں ذکر ہوا ہے؟  جواب  یہ جملہ خلیفہ دوم عمر  بن خطاب کی زبان سے  ہے  کہ جو حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی بہ نسبت مختلف مواقع  پر بارہا عمر کی زبان پر جاری ہوا تھا۔ ہم پہلے اس کے حوالے شیعہ کتابوں سے نقل کریں گے پھر اہل سنت کی معتبر کتابوں سے بھی اصل ماجرا کو بیان کریں گے تاکہ اہل سنت کے  لئے بھی قابل اعتبار ہو۔   لولا علیْ شیعہ کتابوں میں  :  1.      كافي ، كليني ، ج 7 ، ص 424 ۔  2.      تهذيب الاحكام ، شيخ طوسي ، ج 6 ، ص 606، ج 10 ، ص50 ۔  3.      من لايحضره الفقيه ، شيخ صدوق ، ج 4 ، ص 36 ۔  4.      اختصاص ، شيخ مفيد ، ص 111 و 149 ۔  5.      مناقب آل ابي طالب ، ابن شهر آشوب ، ج 1 ، ص 311 ۔  6.      المسترشد ، طبري شيعي ، ص 548 و 583 ۔  7.      شرح الاخبار ، قاضي نعمان ، ج 2 ، ص 319 ۔  8.      مدينه المعاجز ، علامه بحراني ، ج 2 ، ص 460 و ج۵ ،...

*حدیثِ اٙنا مدینتہ العلم وعلی بابھا*میں اضافہ کس نے کیا۔؟

*حدیثِ اٙنا مدینتہ العلم وعلی بابھا* میں اضافہ کس نے کیا۔؟ زبردست تحقیق  از رشحاتِ قلم  *سید ابرار حسین بخاری،* حدیثِ مدینتہ العلم میں اضافہ کذاب ابن کذاب و دشمن اہلبیت علیہم السلام  کا کارنامہ ھے: حدیثِ مدینتہ العلم  "میںؐ  علم کا شہرِ  ھوں اور علیؑ  اس کا دروازہ ھیں  اس حدیث میں اضافہ کرنے والا شخص "اسماعیل بن علی بن مثنی الاسترآبادی الواعظ" ھے. حافظ ابن حجر عسقلانی اس کے حالات میں بیان کرتے ھیں: "غیث بن علی الصوری بیان کرتے ھیں کہ ھمیں سہل بن بشر نے اپنے الفاظ میں کئی بار بیان کیا کہ اسماعیل ابن علی الواعظ دمشق میں وعظ دیا کرتا تھا: ایک بار ایک شخص نے کھڑے ھوکر اس سے حدیث *"انا مدینتہ العلم وعلیُ بابھا"* سے متعلق دریافت کیا تو اس نے کہا کہ یہ مختصر اور نامکمل ھے اصل حدیث یوں ھے...  "میں علم کا شہر ھُوں ابوبکر اس کی بنیاد ہیں عمر اس کی دیوار ہیں عثمان اس کی چھت اور علی اس کے باب یعنی  دروازہ ہیں"   سہل بن بشر کہتے کہ جب لوگ اسماعیل بن علی سے اس حدیث کی سند کا مطالبہ کرتے تو وہ لوگوں سے وعدہ کرلیتا کہ وہ سند ضرور بتائے گا. حاف...

روایات احراق آگ رتد کی بحث و تحقیق ‏

Image
ViewArticlePage   روایات احراق مرتد کی بحث و تحقیق    2010-09-12 10:10:17    CountVisit :  80     Sendtofriend      جو کچھ گزشتہ فصلوں میںبیان ہوا وہ عبدا للہ بن سبا اس کے نذر آتش کرنے اور اس سلسلہ میں حدیث و رجال کی شیعہ و سنی کتابوں سے نقل کی گئی مختلف اور متناقض روایتوں کا ایک خلاصہ تھا ۔            لیکن تعجب کی بات ہے کہ اسلامی دانشوروں اور فقہاء ، خواہ شیعہ ہوں یا سنی ان میں سے کسی ایک نے بھی ان روایتوں کے مضمون پر اعتماد نہیں کیا ہے اور شخص مرتد کو جلانے کا فتوی نہیں دیا ہے بلکہ شیعہ و سنی تمام فقہاء نے ان روایتوں کے مقابلے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ ہدی  سے نقل کی گئی روایتوں پر استناد کرکے مرتد کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے نہ جلانے کا۔            اب ہم یہاں پر مرتدوں کے بارے میں حکم کے سلسلے میں شیعہ و سنی علماء کا نظریہ بیان کریں گے اور اس کے بعد ان روایات کے بارے میں بحث وتحقیق کا نتیجہ پیش کریں گے...