Posts

امیر مختار۔ وحدت اور اختلاف کا شعور

Image
وحدت اور اختلاف کا شعور اسفر ہاشمی حالات یہ ہیں کہ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ختمِ نبؤت و وحدتِ اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الغفور سیفی (ڈیرہ غازی خان) نے مختار کی مثال پیش کی کہ مختار نے امام حُسین ع کے قاتلوں سے انتقام لیا. مگر بعد اذاں مختار نے اپنی نبؤت کا دعویٰ کردیا اور مرتد ہوگیا. یہ بات شیعہ تاریخ کے حوالے سے ثابت نہیں ہے. شیعہ تاریخ میں مختار کے حوالے سے مثبت و منفی ہر دو رائے پائی جاتی ہے. لہٰذا ہمیں مختار سے متعلق حُسنِ ظن رکھنا چاہیے. حُسنِ ظن یہ ہے کہ مختار سے متعلق بُرا گمان بھی پیدا نہ ہو اور یقینِ کامل بھی نہیں ہونا چاہیے. مولانا عبدالغفور سیفی کے بیان کے بعد مختلف قسم کے اعتراضات کا اظہار کیا جارہا ہے, جیسا کہ... ١- سید جواد نقوی نے بیان خاموشی سے کیوں سُن لیا... استادِ محترم کیا کہتے اور کیا کرتے... آپ ہی بتائیں... آیا اُن مولانا صاحب کو منبر سے اتار دیتے . . . دھکے مار کے مسجد سے نکالتے یا ان کا عمامہ چھین لیتے . . . کیا کرتے . . . تو کیا یہ کام مناسب ہوتا . . . کیا اس ردِ عمل سے عبدالغفور صاحب کا مختار سے متعلق نظریہ بدل جاتا . . ....

مختار پر ایک تحقیقی نظر

إزاحة السِتَار عن حال المختار – مختار پر ایک تحقیقی نظر تحریر: سید علی اصدق نقوی ﷽ تاریخ ایک ایسا موضوع ہے جس پر بہت دقت درکار ہے، خصوصاً اس لیئے کہ اکثر باتیں واقعات کے کئی نسلوں اور صدیوں بعد لکھے گئے ہیں۔ اسلام کے اوائل کے حادثات بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج تک بہت سے تاریخی امور میں اختلاف نظر آتا ہے، کیونکہ جو وقائع ہزاروں سال قبل پیش آئے ان میں بالجزم کہنا کہ ایسے ہوا تھا یا ویسے ہوا تھا ممکن نہیں ہے کیونکہ جو باتیں ہم تک آئی ہیں کتب سے ان میں بہت سے ظن اور گمان اور مفروضات شامل ہیں جس وجہ سے قطعی حکم دینا ممکن نہیں البتہ تاریخ میں امکانیات کا استعمال کرتے ہوئے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بالامکان فلاں چیز زیادہ قوی ہے باقی کی نسبت۔ ہم ان شاء اللہ تفصیلاً تمام روایات کو نقل کرکے انکا جائزہ لیں گے۔ نوٹ: کسی روایت کی کا من حیث السند ضعیف ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اسکا متن بھی ضعیف یا غیر معتبر ہے اور کسی روایت کا من حیث السند صحیح / معتبر یا حسن ہونے کا مطلب بھی یہ نہیں کہ اسکا متن بھی صحیح ہے کیونکہ کتنی ہی روایات ہیں جنکی سند صحیح ہے مگر مضمون اور متن متروک ہے، اور...

مختار الثقفی...... دوسرا حصہ

کوئی قبلہ آقائی جواد کو بھیج سکتا ہے  👇👇👇👇👇 تحریر محمد عامر   خانیوال  مختار الثقفی...... دوسرا حصہ اس سے پہلے کہ میں مختار الثقفی پر کذاب، مدعی نبوت اور دیگر الزامات لگانے والے مورخوں اور ماہرین اسماء الرجال کی عبارتوں کا تنقیدی محاکمہ کروں میں ایک بڑے سوال کو یہاں رکھ کر اُس کا جواب تلاش کرنا چاہتا ہوں.....   کیا کوفہ کے کبار شیعہ واقعہ کربلاء کے زمہ دار تھے؟  کسی عقیدے اور نظریے کے کسی دور میں  ماننے والوں کی تحریک، جدوجہد اور مزاحمت کے دوران کمزوری، کمی، کوتاہی اور خامی (ایسی کمی جو اُن کو دائرہ حُب سے خارج نہ کرتی ہو) کا ناقدانہ جائزہ دروں بینی /انٹروسپیکشن کے لیے لینا بُری بات نہیں ہوا کرتا- نہ ہی اس طرح کا جائزہ لینے پر کوئی پابندی لگانا ٹھیک ہوتا ہے- لیکن ایسے جائزے کا 'دوستانہ انتقاد' Friendly criticism کے قبیل سے ہونا لازمی ہوا کرتا ہے- کسی نظریہ یا تحریک کے بنیادی کارکن اور رہنماء اس نظریہ اور تحریک کی بنیاد ہوا کرتے ہیں اور اُن کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کا اُن سے برتاؤ دشمنانہ اور معاندانہ نہیں ہوتا- مولانا جواد نقوی علوی تحریک ک...

وحدت اور اختلاف کا شعور

وحدت اور اختلاف کا شعور اسفر ہاشمی حالات یہ ہیں کہ حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں ختمِ نبؤت و وحدتِ اُمت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الغفور سیفی (ڈیرہ غازی خان) نے مختار کی مثال پیش کی کہ مختار نے امام حُسین ع کے قاتلوں سے انتقام لیا. مگر بعد اذاں مختار نے اپنی نبؤت کا دعویٰ کردیا اور مرتد ہوگیا. یہ بات شیعہ تاریخ کے حوالے سے ثابت نہیں ہے. شیعہ تاریخ میں مختار کے حوالے سے مثبت و منفی ہر دو رائے پائی جاتی ہے. لہٰذا ہمیں مختار سے متعلق حُسنِ ظن رکھنا چاہیے. حُسنِ ظن یہ ہے کہ مختار سے متعلق بُرا گمان بھی پیدا نہ ہو اور یقینِ کامل بھی نہیں ہونا چاہیے. مولانا عبدالغفور سیفی کے بیان کے بعد مختلف قسم کے اعتراضات کا اظہار کیا جارہا ہے, جیسا کہ... ١- سید جواد نقوی نے بیان خاموشی سے کیوں سُن لیا... استادِ محترم کیا کہتے اور کیا کرتے... آپ ہی بتائیں... آیا اُن مولانا صاحب کو منبر سے اتار دیتے . . . دھکے مار کے مسجد سے نکالتے یا ان کا عمامہ چھین لیتے . . . کیا کرتے . . . تو کیا یہ کام مناسب ہوتا . . . کیا اس ردِ عمل سے عبدالغفور صاحب کا مختار سے متعلق نظریہ بدل جاتا . . .  میرے بھا...

مختار

copied *مختار کے بارے میں متنازعہ بات اور*  *جمہوری شیعوں کا رد عمل* : تحریر: *محمد شفاء شمشیری* مسجد بیت العتیق لاہور میں حکم رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پر لبیک کہتے ہوئے ہونے والے ختم نبوت و وحدت امت کانفرنس میں پاکستان بھر سے تمام مسالک کے جید علمائے کرام نے شرکت کی اور شیاطینِ عالم کو وحدتِ امتِ مسلمہ کا قابل تحسین و ستائش پیغام دیا. اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک اہل سنت عالم دین نے ایک تاریخی شخصیت کے حوالے سے اپنے عقیدے کے مطابق اظہار خیال کیا, جس کو لے کر فخرِ تشیعِ پاکستان, فیلسوفِ عظیم, استاد عالیقدر سید جواد نقوی حفظہ اللّٰہ کے نظریاتی مخالفین عام سادہ لوح مومنین اور جوانوں کی نظر میں اس سید بزرگوار کی اہمیت کو کم کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں. احیائے نظام امامت و ولایت کے لئے فقید المثال کاوشیں کرنے والی واحد شخصیت کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والی مشینیں اس حوالے سے درج ذیل سوالات اٹھا رہی ہیں: 1. وحدت مشترکات پر ہوتی ہے تو پھر اس اہل سنت عالم نے متنازعہ بات کیوں کی? 2. جب اس نے یہ متنازعہ بات کی تو سید جواد نقوی خاموش کیوں رہے? 3. کیا مختار ثقفی کی شان میں گستاخی...

خدا کیسا ہے؟

Image
💎 خدا کیسا ہے؟ 💎 خدا کیسا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو اکثر لوگوں، مسلمانوں، غیر مسلموں، چھوٹوں اور بزرگوں کو ضرور پیش آیا ہوگاـ  سوال؟ خدا اسوقت کہاں ہے؟ وہ کس چیز سے بنا ہے؟ خدا سے پہلے کیا تھا؟  اگر آپ بھی اس سوال کا جواب حاصل کرنا چاھتے ہو تو جان لیں کہ ہماری عقل و فھم اتنی قدرت نہیں رکھتی ھے کہ اس حد تک پہنچ جائے، 👈لیکن ھمارے مولا امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب اسداللہ الغالب علیہ السلام نے اللہ کے وجود کے بارے میں کفار کو بڑی خوبصورت انداز میں وضاحت کے ساتھ جواب دیا اور ھماری ضعیف عقل و فھم کی طرف بھی توجہ دلائی.  کفار کی طرف سے امام علی علیہ السلام سے سوال؟ آپ کا خدا کس سال اور کس تاریخ کو وجود میں آیا؟ امام علی علیہ السلام نے فرمایا:  اللہ تعالی کا وجود تاریخ اور زمان سے پہلے تھا. کفار نے پوچھا: یہ کیوں کر ھو سکتا؟ کیوں کہ ھر چیز کسی دوسری شئ سے وجود میں آتی ھے یا تبدیل ھوتی. ھمارے امام علی مرتضٰیؑ نے فرمایا: 3 سے پہلے کون سا عدد ہے؟ کفار نے جواب دیا: 2 امام علیہ السلام نے فرمایا: 2 سے پہلے کون سا عدد؟ انھوں نےجواب دیا: 1 امام علیہ السلام نے پوچھا:...

13 PROBLEMS WITH PORK

Image
13 PROBLEMS WITH PORK 1) A pig is a real garbage gut. It will eat anything including urine, excrement, dirt, decaying animal flesh, maggots, or decaying vegetables. They will even eat the cancerous growths off other pigs or animals. 2) The meat and fat of a pig absorbs toxins like a sponge. Their meat can be 30 times more toxic than beef or venison. 3) When eating beef or venison, it takes 8 to 9 hours to digest the meat so what little toxins are in the meat are slowly put into our system and can be filtered by the liver. But when pork is eaten, it takes only 4 hours to digest the meat. We thus get a much higher level of toxins within a shorter time. 4) Unlike other mammals, a pig does not sweat or perspire. Perspiration is a means by which toxins are removed from the body. Since a pig does not sweat, the toxins remain within its body and in the meat. 5) Pigs and swine are so poisonous that you can hardly kill them with strychnine or other poisons. 6) Farmers will often pen...