عقد پیغمبر ص اور سرکار ابوطالب علیہ السلام کا خطبہ
"عقد پیغمبر ص اور سرکار ابوطالب علیہ السلام کا خطبہ " اہل سنت کے مشہور مفسر اور ادیب زمخشری نے لکھتے ہیں: حضر أبو طالب نكاح رسول الله صلي الله عليه وسلم خديجة رضي الله عنها، ومعه بنو هاشم ورؤساء مضر، فقال الحمد لله الذي جعلنا من ذرية إبراهيم وزرع إسماعيل، وضئضئي معد وعنصر مضر، ... ابو طالب رسول خدا اور حضرت خدیجہ کے نکاح کے وقت وہاں پر موجود تھے اور انکے ساتھ بنی ہاشم اور مکہ کے بزرگان بھی تھے، ابو طالب نے کہا: تمام تعریف اس خدا کے لیے ہے کہ جس نے ہمیں نسل ابراہیم اور اسماعیل کی اولاد سے قرار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ربيع الأبرار ، ج1 ، ص467 الكشاف عن حقائق التنزيل وعيون الأقاويل ، ج 1 ، شرح ص 477 بہت سے علمائے اہل سنت نے اس خطبے کو نقل کیا ہے جیسے: تاريخ ابن خلدون ، ج2 ، ص407 ، باب المولد الكريم وبدء الوحي و إعجاز القرآن ، الباقلاني ، ص 153 تفسير البحر المحيط ، أبي حيان الأندلسي ، ج 3 ، ص 110 تاريخ اليعقوبي ، اليعقوبي ، ج 2 ، ص 20 إمتاع الأسماع ، المقريزي ، ج 6 ، ص 29 سبل الهدي والرشاد ، الصالحي الشامي ، ج 2 ، ص 165 السيرة الحلبية ، الحلبي ، ج 1 ، ص 226 تاج العروس ، الزبيدي ، ...